Damadam.pk
SK007_me's posts | Damadam

SK007_me's posts:

SK007_me
 

کچھ ایسے بھی راہیں مشکل تھی
کچھ بات میں غم کا ٹوک بھی تھا
کچھ شہر کے لوگ بھی ظالم تھے
کچھ مجھے مرنے کا شوق بھی تھا
کیا ہوا گر دل میں تیرے،
مجھ کو لیکر کچھ نہیں ہے
تھوڑی تھوڑی ہی سہی پر
..🔥سانسیں اب بھی چل رہی ہیں

SK007_me
 

کیوں تو نے میری فرصت کی
کیوں دل میں اتنی حرکت کی
عشق میں اتنی برکت کی
🖤🖤!!یہ تو نے کیا کیا

SK007_me
 

🖤اے دل دکھانے والوں! بھولے تو نہیں ہو نہ؟
🔥."حقوق اللّٰہ" کی معافی ہے،"حقوق العباد" کی نہیں'

SK007_me
 

معیار یہ نہیں کہ آپ کو کتنے لوگ پسند کرتے ہیں
💫معیار یہ ہے کہ آپ کو کیسے لوگ پسند کرتے ہیں

Be yourself, there's no one better..🤎
S  : Be yourself, there's no one better..🤎 - 
I learned that only through living life's ups and downs can you develop empathy; that in order not to suffer, or at least not to suffer so much, one must become comfortable with impermanence..🖤🔥
S  : I learned that only through living life's ups and downs can you develop - 
Beautiful has nothing to do with looks. It’s how you are as a person and how you make others feel about themselves.💛
S  : Beautiful has nothing to do with looks. It’s how you are as a person and how - 
SK007_me
 

Muhabat muhabbat chahti hai mehrbani nahi...🔥

Alag hoon... ... ... ghalat nahi....🤍🔥
S  : Alag hoon... ... ... ghalat nahi....🤍🔥 - 
SK007_me
 

سب آسائش زندگی میسر ہو جسے
💯اور وہ خوش بھی ہو یہ ضروری تو نہیں

SK007_me
 

یہ کیا عذاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیں
🔥زباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا

“I’ve learned that people will forget what you said, people will forget what you did, but people will never forget how you made them feel.”💛
S  : “I’ve learned that people will forget what you said, people will forget what - 
SK007_me
 

اگر اللہ نے وہ لے لیا جسے کھونے کا تم تصور نہیں کر سکتے تھے تو یقینا وہ کچھ ایسا بھی دے گا جسے، پانے کا تم نے سوچا بھی نہ ہو گا۔

SK007_me
 

جو ہم پے گزری ہے بیتے تم پے کبھی
تم کو بھی یاد آئیں بیتی باتیں سبھی

SK007_me
 

❤بچپن⁦
کوئی فکر تھی نہ کوئی بہانہ
مٹھی میں تھا جیسے زمانہ

SK007_me
 

دل میں نہیں وفائیں تھی کم
🖤مگر وقت ہم پہ نہ تھا مہرباں

SK007_me
 

اپنی قدر خود کیجئے جب تک آپ کی عزت نفس قائم ہے آپ کی شخصیت بھی قائم ہے
محبت کا جواب محبت ضرور ہے
مگر بے دلی و بے حسی کاجو اب
صرف اور صرف خاموشی ہے
خوش رہے ہمیشہ ۔آمین

SK007_me
 

ایک طرف نفرت ھے کہ چند لمحوں میں محسُوس کر لی جاتی ھے۔۔اور ایک طرف محبّت ھے جس کا یقین دِلانے دِلاتے ساری عمر گزر جاتی ھے۔

SK007_me
 

مجھے اب کسی سے بھی قریب ہونا پسند نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ جو زندگی میں قریب ہوتے ہیں اُن سے کسی بھی قسم کی دوری ذہن کو ڈسٹرب کر دیتی ہے چاھے وہ دوری وقت کی قِلت کی وجہ سے ہو یا نظر انداز کرنے کی وجہ سے ہو یا پھر کسی کے چھوڑ جانے کی وجہ سے ہو

SK007_me
 

اپنے اصول کچھ اسطرح توڑے ہم نے
غلطیاں نہ تھیں پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے