Take up one idea. Make that one idea your life - think of it, dream of it, live on that idea. Let the brain, muscles, nerves, every part of your body, be full of that idea, and just leave every other idea alone. This is the way to success.💙
روحیں اداس ہیں جوان نسلوں کی
🍂کوئی نیا زمانہ شاید قریب تر ہے
please pray for me..
بیٹیوں کی امیدوں پہ صرف باپ پورا اترتے ہیں
💯یہ کسی اور کہ بس کی بات نھیں
Love you Papa Jaan....💖
قبریں اپنے خالی پن کو روتی ہیں
لوگ اب زندہ جسموں میں مرجاتے ہیں
کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے
مگر ہمیشہ اُس کی پسند بنے رہنا بہت مشکل
اوقات دیکھی جاۓ تو جو اللہ نے دیا ہے ہم اس کے قابل بھی نہیں۔