کتنے عام سے ہیں نا ہم
💔دیکھ تجھے یاد بھی نہیں آتے
آنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون۔۔
پھر یوں ہوتا ہے وہ شخص بچھڑ جاتا ہے

دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں
دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون
نہ منزل ہےنہ منزل کا نشاں ہے
💔کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے
Some people hurt us by their words
Some by their action
Some by their silence
But biggest hurt is when we value someone nd they ignore us..💔
تم کسی اور کو میسر ہو
اس سے بڑھ کر کیا سزا ہوگی




رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں
💔اُنہیں کوئی اوراچھا لگ گیا

Gilaa bhi tujh se bohat hai magar mohabbat bhi..
Woh baat apni jagah hai, yeh baat apni jagah..
اِس لیے سادھ لی تھی چپ میں نے
💔اِس سے بہتر کلام تھا ہی نہیں

گلہ کیا کرتے ہو ہمارے نہ ملنے کا
..💔ہم آوارہ لوگ ہیں ہمارا کوئی ٹھکانہ نہیں
