😔کچھ پانے کی چاہ نہیں
💔کھونے کو کچھ رہا نہیں
..دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب!
..کیا لُطف انجمن کا جب دل ہی بُجھ گیا ہو
سناہےبہت دور سےلوگ آتےھیےدیدارکےلیے
🔥💔سجا ہوتا ہے انسان جب سفید لباس میں
💔اُس کو کیا پڑی مجھے آ کر منائے
💯.وہ تو کہتا ہو گا جان چھوٹی بھاڑ میں جائے
ہم نے آزاد کردیے
💔کئی من پسند لوگ اپنے
I miss the time jab zara c bhi chot lg jati thi aur Papa furniture ko maar kr kehty thy 'Kyun mara meri beti ko'. Ab tau log Dil toor jaty hain Aur kisi ko pwta bhi nhi chlta." i felt that💔
آج بہت اداس ہوں صاحب
💔دعا کرو کہ مر جاؤں
ترسیں گے پھر یہ لوگ۔۔۔۔۔میرے شور کو
💔چڑیوں کی طرح میں بھی شجر چھوڑ جاوں گی




کسی نے وقت گزارنے کے لیے اپنا بنایا
اور!
💔 کسی نے اپنا بنا کر وقت گزار لیا

جا تجھے تیرے حال پر چھوڑا
💔اس سے بہتر تیری سزا بھی نہیں

