ملتی ہے کیوں مجھ کو سزا سمجھ نہیں آتی
ہوئ کیا مجھ سے خطا سمجھ نہیں آتی
وہ خوشیاں جو بہت مانوس تھیں مجھ سے
رہتیں ہیں کیوں خفا سمجھ نہیں آتی
کبھی جو اپنے مجھے اپنے لگا کرتے تھے
ان کے بد لے رویوں کی وجہ سمجھ نہیں آتی
تپتی دھوپ اور کبھی ٹھنڈی ہوایں
ہم کو موسم کی یہ ادا سمجھ نہیں آتی
یوں تو ہر شام گھر لوٹ جاتے ہیں پرندے
مگر کچھ بھٹکوں کو کوئ راہ سمجھ نہیں آتی
وقت ہر زخم کو بھر رہا ہے لیکن
درد کی یہ انتہا سمجھ نہیں آتی
گناہ گار ہیں اتنے کہ سر نہیں اٹھتا
پر اس کی یہ عطا سمجھ نہیں آتی
مدتوں بھٹکنے کے بعد یہ بات سمجھ آئی ہے مجھے
بس اپنا آپ باقی سب جگ میں پرایا ہے
کب کون کس کا ہوتا ہے
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دل رکھنے کی با تیں ہیں
سب اصل روپ چھپاتے ہیں
اخلاق سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
پھر ساری عمر رلاتے ہیں
وہ یوں ہی مجھ سے جدا تو نہیں ہوا..ق
..کسی نے عرصہ لگایا ہے اسے مجھ سے بدگماں کرتے ہوئے
میرا اور چاند کا نصیب ایک جیسا ہی ہے
💔وہ تاروں میں تنہا اور میں ہزاروں میں تنہا


اب ھمیں زندگی گزارنی ھے
💔یعنی وہ کھیل ہو چکا جاناں
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو
ایک کو دل چاہیے_دوسرے کو دھڑکن
جنہیں قسمت بد دعا دے
انہیں
تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے
کوئ نہ تھا دل میں اس کے سوا
💔پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے۔
🙂چاہت، فکر، احترام، سادگی اور وفا
💔میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنادیا
اپنی ناکامی کا اک یہ بھی سبب ہے فراز
💔💘چیز جو مانگتے ہیں سب سے جدا مانگتے ہیں
Aggar Raaton Ko Jagne Se Hoti Ghamon Main Kamii To...
Mere Daman Main Khushyon K Siwa Kuch Bhi Na Hota..
برباد کرنے کے اور بھی بہت راستے تھے
-
💔نا جانے انہیں محبت کا ہی خیال کیوں آیا
🖤خالـــص کیجیئے
💯بے شک نفـــرت کیجیئے
کہانی ختــم ہوئی مــیری ذات کی
مبارک ہو تم کھیــلے بہــت خوب
تمہیں محبت کہاں تھی بس عادت تھی
-
🔥ورنہ ہمارا پل بھر کا بچھڑنا تمہارے لیئے عذاب ہوتا🖤
Kuch log wajah sy b taluq khtm kr dety hain shyd unhy hm sy bhtr koe mil jata...💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain