میری محبت کے پاگل پن کا اس طرح مذاق نہ بنا۔
*
کہ تیری آنکھیں ہی ترس جائے مجھے دیکھنے کے لیے
🔥..موت آجــــائـــے
💔..دل نہ آئــے کسی پہ
🖤...میری زندگی میں رہو گے تم عمر بھر
🔥...اب چاہے پیار بن کر رہو یا درد بن کر
🌈..میں رنگ برنگی اسکی دنیا
🌙...وہ اک رنگ کا میرا چاند
💖بوجھل نظر آتی ہیں بظاہر مجھے لیکن
K👀کھلتی ہیں بہت دل میں اتر کر تیری آنکھیں
🖤سوئیں گے تیری آنکھ کی خلوت میں کسی رات،
🔥سائے میں تیری زُلف کے_______جاگیں گے کِسی دن.
محبت کچھ نہیں دیتی
❤محبت کے سوا اور محبت کچھ نہیں لیتی محبت کے سوا🖤
jo kdr nhe krta tmhari us k ley tm roty ho...
or jo tmhari kdr krta hai usko tm rulaty ho...