اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنی ہی غلطیوں کو گننے کے لیے کرے
تو دوسروں پر. انگلی اٹھانے کا وقت ہی نہ ملے
✔
محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے
محبت کفن ہے‚ پہن کر اتارا نہیں جاتا
💯
عورت جاہل کے لیے ہوس
اور عقلمند کے لیے روع کی تسکین ہے
💯.
خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پورا کر سکتا ہے
مگر
اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کر سکتی
💯 ✔...
حاصل کو تقسیم کرو
عَطاء کی بارِش ہوگی
💙💙
زندگی برف کی طرح ہوتی ہے
نیک کاموں میں گزارو ورنہ
پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہوجائے گی
💯✔..
میں نے کوششوں کو نصیب کے آگے ہارتے دیکھا ہے
اور دوعاوَں کو نصیب بدلتے دیکھا ہے.