رنگوں سے ڈر نہیں لگتا
صاحب
رنگ بدلنے والوں سے ڈر لگتا ہے

مدتوں بعد اس شخص سے ملنے کے لیے
آئینہ دیکھا گیا ‚ بال سنوارے گئے




سوچ اچھی ہونی چاہئے کیونکہ
نظر کا علاج ممکن ہے لیکن
نظریے کا نہیں

تمہاری نیت کی آزمائش اس وقت ہوتی ہے جب تم کسی ایسے انسان کی مدد کرو
👇
جس سے تمہیں کسی جیز کی أمید نہ ہو



زندگی کا زور دار تھپڑ
بھروسہ مارتا ہے 💔
