My wapis agya hn koi wlcm kry ga 😇😇😇
*بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمات کرنے کے بجائے*
*چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کردیا کریں*
*ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا آپکے الجهے ھوۓ کام سلجها سکتی ھیں.🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*اے بنت حوّا.....!!*
*ان گلابوں کی فریب دہ سرخی پہ نا جانا یہ محبت کے نام پر ہوس کے پجاریوں کا دام خوش رنگ ہے -----*
*اے آدم کی بیٹی...!!*
*یہ بات ذہن نشین کرنا..... کہ...... مرد و عورت کی محبت..... تو...... بس نکاح کے بعد ہی .....حلال و پاکیزہ...... ہوتی ہے ----!!💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
🌺 ﷺ مُحَمَّد ﷺ 🌺
سر محفل کرم اتنا سرکار ہو جاۓ ۔
نگاہ جو اٹھاوں تو دیدار ہو جاۓ
ﷺ مُحَمَّدُ ﷺ
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں
پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت❤ہم تو تمہیں بے قصور لکھتےہیں
. ❤
#اپنی ہستی کی ہم تمھیں کیا مثال دیں😊
غالب
#لوگ مشہور ہو گئے ہمارے ساتھ چلتے چلتے✌👌❤
تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا__!!!!
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں__!!💔😓
سگریٹ کیطرح کچھ لوگ بھی
صحت کے لئے مٌضر ہیں 😒💯
🚬🖤
تم نہ ہنستے تو نہ ہنستا یہ زمانہ مجھ پر__💔💔
حوصلہ تم نے بڑھایا ہے تماشائی کا,,,🔥
#S_A🔥👈
ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻡ ﺁ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ__💔💔
ﻣﺠﮭﮯ ﭨﻮﭨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﻟﮯ,,,🔥
#S_A🔥👈
کیا پوچھا؟ کیا نام تھا میرا__💔💔
ہاۓ صدقے !میرے نام کی قسمیں کھانے والے,,,🔥
#S_A🔥👈
اب جو میں موت کو ترستا ہوں__💔💔
یہ سب تمہاری مہربانی ہے محترمہ,,,🔥
#S_A🔥👈
ایک درویش میرے جسم کو چھو کر بولا__💔💔
کیا عجیب لاش ہے سانس بھی لیتی ہے,,,🔥
#S_A🔥👈
ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے__🍵
بیٹھ جاتے ہیں وہاں،جہاں چائے بنی ہوتی ہے__🍵
*ھــــر خــــاموشـــی انـا نہیـــــــــں ھـــوتی ... کچھـــ خاموشیاں صبــر کا حصـہ ھـــوتی ھیــــں .......!!!*💞💞💞
*آنسو بھی بڑے بےوفا ہوتے ہیــــں ... کبھی کبھی بلاوجہ ہی آنکھوں کو چھوڑ جاتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞
*مرض ... محبت ... اور موت ... نہ ھوتی تو حضرت انسان نے کہاں قابو آنا تھا ؟؟؟.......!!!*💞💞💞
*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!!*💞💞💞
*صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے ... "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .......!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain