Damadam.pk
SPU's posts | Damadam

SPU's posts:

SPU
 

*💕کسی کے پیش کیئے گیے محل بھی ٹھکر دیے جاتے ہیــــں کسی کا دیا کاغذ کا ٹکڑا بھی انسان سنبھال لیتا ہے💕*

SPU
 

*عجب دستور ہے ... رشتہ قاٸم ہو جاٸے ... تو تعلق کمزور ہو جاتا ہے .......!!!*💞💞💞

SPU
 

لڑکا: I Love Uou
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌🏻

SPU
 

چائنا کی بندوق
اور
لاہور کی معشوق کبھی بھی دھوکا دے سکتی ہے😝😂

SPU
 

بیوی کو قابو کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا لاسٹک ٹوٹ جانے پہ شلوار کو🙈😜
😂😂😂😜😜

SPU
 

وہ لڑکے بھی آج کل دوسرے لڑکوں کو جان سے مارنے کی #دھمکی دے رہے ہوتے ہیں😛😝
جن کے شناختی کارڈ میں شناختی علامت #ٹانگیں___کمزور لکھا ہوا ہوتا ہے😂😁😕

SPU
 

" پہلے لگتے تھے دو چار لوگ __
اب تو سبھی زہر لگتے ہیں ___🖤

SPU
 

میرے اردگرد بہت سے ہیں اچھی باتیں کرنے والے منافق لوگ! 🖤

SPU
 

تیرے چہرے کی زیارت عبادت جو ہوتی
تو ولیوں کے زمانے میں قلندر ہوتا💯🔥💯

SPU
 

ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻻ ﺟﻮﺍﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ.😘

SPU
 

پرائے پن کی وسیع و عریض دُنیا میں
یہ اِک خوشی ہی بہت ہے کہ درد اپنا ہے

SPU
 

ممکن اگر ہوتا۔۔۔💕۔۔۔۔کسی کو عمر لگانا 💕
ہم اپنی ہر سانس اپنے یار کے نام لکھتے💘💘

SPU
 

💚💚💚💚💚💚
*لوگ بھی عجیب ھوتے ھیــــں ... ڈرامے میں جعلی دکھ دیکھ کر رو پڑتے ھیــــں ... اور حقیقی زندگی میں دکھی شخص کو دیکھ کر ... ڈرامے نہ کرو ... کہتے ھوئے منہ موڑ لیتے ھیــــں .....!!!*
💚💚💚💚💚💚

SPU
 

💚💚💚💚💚💚
*بَڑے بَڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی اللّٰه رب العزت کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں۔*
💚💚💚💚💚💚

SPU
 

💚💚💚💚💚💚
*بَڑے بَڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی اللّٰه رب العزت کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں۔*
💚💚💚💚💚💚

SPU
 

💚💚💚💚💚💚
*گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے.....!!!!!*
💚💚💚💚💚💚

SPU
 

محبت قابض نہیں ہوتی
محبت بد دعا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت دعا ہوتی ہے💕

SPU
 

محبت تکلیف نہیں ہوتی
محبت ازیت نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت راحت ہوتی ہے💕

SPU
 

محبت آنسو نہیں ہوتی
محبّت مسکان نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت شکر ہوتی ہے💕

SPU
 

محبت تھکن نہیں ہوتی
محبت پژمردہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت حرارت جان ہوتی ہے💕