Damadam.pk
SPU's posts | Damadam

SPU's posts:

SPU
 

محبت حزن نہیں ہوتی
محبت ملال نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت توکل ہوتی ہے💕

SPU
 

آج سڑک پر ٹوٹی ہوئی سم
😜 ملی 😜
لگتا ہے کسی کی شادی 😂 ہوگئی 😂 🙈

SPU
 

لڑکیاں نیا سوٹ پہننے کے بعد
اتنی ہی سرور میں ہوتی ہیں جتنا
ایک چرسی دو سگریٹ لگانے کے بعد😜👌👌
🙈🙈

SPU
 

#چراغ لے کر ڈھونڈو یا #موم_بتی🕯🕯
اگر مجھ جیسا کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا 👅🙊🙈😂😂s

SPU
 

میرےدل کے ہرصفحےپر❤
تحریرہو تفصیل سے تم🌹

SPU
 

#عروج پر ہے تمہارا موسم
خزاں میں تم کو خرید لیں گے✌👍✌

SPU
 

میں نے تو ایک شخص پر ختم کر دی
اب مُحبت کسے کہتے ہیں مُجھے کیا معلوم ❤🔥

SPU
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اگر آپ سے کوئی نفرت کرتا ہے تو آپ اُس نفرت کے بدلے بـے انتہا محبت کرو کیونکہ نفرت کو نفرت نہیں محبت ہی مٹا سکتی ہے.....!!!!*
*❣دَبِستَانِ اَدَب 🌙*

SPU
 

❣🤲🏻 🌙۔
*خواہشیں بڑی بےوفا ہوتیں ہیں*
*پورے ہوتے ہی بدل جاتیں ہیں.....!!!!!*
*❣دَبِستَانِ اَدَب 🌙*

SPU
 

❣🤲🏻 🌙۔
*کئ بار ہمارے ساتھ کچھ ایسے حادثے ہو جاتے ہیں جن کے بارے میں ہم سوچتے رہتے ہیں کہ یہ کب،کہاں،کیسے، اور کیوں ہوا؟؟؟اور یقین مانیے پیار ان میں سب سے خطرناک ہے....!!!!*
*❣دَبِستَانِ اَدَب 🌙*

SPU
 

❣🤲🏻 🌙۔
*قرآن کریم میں ارشادِ باری تعالیٰ جسکا مفہوم ہے کہ.....*
*_پاک دامن لڑکیاں، پاک دامن لڑکوں کیلئے ہیں_*
*اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ اچھے تو اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی بیوی اور خراب ہیں تو آگے خود سمجھ لیجئے.....!!!!*
*❣دَبِستَانِ اَدَب 🌙*

SPU
 

🌸 *جو لوگ آپ پہ مرتے ہیں*
*کوشش کریں کہ آپ ان کو زندہ رکھیں* 🌸
🥀💙🥀

SPU
 

*مختصرکہوں سنو گے*
🗣🥀🗣
*نفرت ہو گئی ہے مجھے تم سے*
✌💙✌

SPU
 

سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اس کو
ہر بار کہا دل نے , تم دل سے نہیں کہتے ... 👌❤

SPU
 

اے گرمیوں جلدی آؤ 😢😥تاکہ وہ
🙈میرے گھر برف لینے آئے 😍😋😌

SPU
 

❤میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کے دیکھ لینا❤
💞تیری ہی دھڑکن کہی گی اُسکی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی۔💞

SPU
 

پاکستان ریلوے سے درخواست ہے کہ ہم کنواروں کیلئے ایک الگ کوچ بنائی جائے جس میں صرف کنوارے ہی ہوں 🤨😒😐😕
شادی شدہ جوڑے دوران سفر بہت دل جلاتے ڈرامے کر کر 😐😐😐😐😐

SPU
 

مکمل چھوڑ دو مجھ کو ⚘ یا پھر میرے ہو جاو ❤
مجھے تکلیف دیتا ہے۔ ⚘ کبھی کھونا کبھی پانا ❤

SPU
 

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌

SPU
 

💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔