😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄
*ایک پٹھان👨🏻 سڑک کے کنارے سگریٹ پیتے ہوئے بھاگ رہا تھا-*
*آدمی🧔🏻 نے پوچھا کیوں بھاگ رہے ہو-*
*پٹھان👨🏻 میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ سگریٹ کتنے کلومیٹر چلتی ہے-*
😄😄😄😄😄😄😄😄😄
کوئی مجھے یہ بتائے گا کہ ،
دل میں ہمیشہ لڈو ہی کیوں پھوٹتے ہیں!
گلاب جامن، چم چم، برفی اور پتیسا
یہ کیوں نہیں پھوٹتے.😋😁
بیوی :تم نے مجھے دھوکہ دیا ہے تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا کی
تمہاری پہلے سے تین بیویاں ہے😂😂
شوہر :بتایا تو تھا کہ تمہیں، ملکہ، رانی، شہزادی، کی طرح رکھوں گا
😆😅😂☺😉☺😂
Dmdm k logo ny new hn koi frnd bny ga😟
برائے فروخت
اے ون کنڈیشن، 2019 کا کلینڈر، صرف ایک سال استعمال شدہ
50% رعائتی قیمت پر۔۔۔!!!😃
مختصر سنو گے ؟؟؟
خلوص منہ پر مارے جاتے ہیں 😏
اپنی ذات پہ تنہائی ________ کا لباس رکھتا ہوں
میں خاص پھول ہوں، رنگ بھی خاص رکھتا ہوں👌❤
جانے کس کس پر پڑی ہو گی تمھاری نظر
میں نے چن چن کر تیرے شہر کے پتھر چومے ❤🌸
مانا کہ #بُروں سے بھی بُرا ہوں💔
لوگ تو اَچھوں کو بھی #اَچھا نہیں کہتے💓💓👉💟 👉💟
بادلوں سے کہہ دو ذرا سوچ سمجھ کر برسوں یہاں
کہیں ہمیں ان کی یاد آگئی تو مقابلہ برابر کا ہوگا
*اپنے گزرے ھوئے ایام سے نفرت ھے مجھے*
*اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ھوں*
♥♥ *دل سے* ♥♥
*دھند اور محبت میں ایک چیز مشترک ھے ... کہ سب کچھ سامنے ھوتا ھے ... پر نظر نہیـں آتا ......!!!*💞💞💞