Damadam.pk
SPU's posts | Damadam

SPU's posts:

SPU
 

*سب سے بڑا غم وہ ھے .... جس کا سبب معلوم نا ھو سکے .....!!!*💞💞💞

SPU
 

*سب لوگوں سے ایک طریقے سے معاملہ نا کریں - سب مریض ایک جیسی دوا نہيں لیتے .....!!!*💞💞💞

SPU
 

New user ko to koi lift h ni krvata so sad😢😢

SPU
 

*کتنی خوبصورت زندگی ھے ... اگر رویوں کی مار نہ ھو تو ......!!!*💞💞💞

SPU
 

*کتنی مرتبہ ایسا ھوا ھے ... کہ بات آپکی زبان کے کنارے پہنچی اور آپ اٌسکو ایک تیزدھار بلیڈ کیطرح نگل گئے ... قبل اس کے کہ وہ کسی سماعت کو چیر دے ......!!!*💞💞💞

SPU
 

*محبت پاؤں کی ایڑی میں گڑے کانچ کے اس ننھے سے ذرے کی مانند ھے ... جو دکھائی نہ بھی دے تو بھی اس کی چبھن نیند چھین لیتی ھے .....!!!*💞💞💞

SPU
 

*مخلص دوست اور احباب ھی ھیــــں جو جوان رکھتے ھیــــں - صاحب ... ورنہ بچے وصیت پوچھتے ھیــــں اور - رشتے حیثیت پوچھتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞

SPU
 

*کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے اس حد تک بیزار ھو جاتا ھے ... کہ دل کرتا ھے کسی کونے میں بیٹھ کر خود کے سامنے ھی ھاتھ جوڑ لیئے جائیں .......!!!*💞💞💞

SPU
 

*چهوٹی چهوٹی باتیں بڑے بڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ھیــــں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوب صورت رشتے کو نہیـں بچا سکتا ......!!!*💞💞💞

SPU
 

*انسان کا درومدار اٌس کے دل پر ھے ......!!!*💞💞💞

SPU
 

*وہ لوگ آپ کی قیمت کبھی نہیـں سَمجھ سکتے ... جن لوگوں کیلئے آپ ھمیشہ دستیاب رھتے ھیــــں ........!!!*💞💞💞

SPU
 

میں نے تو ایک شخص پر ختم کر دی
اب مُحبت کسے کہتے ہیں مُجھے کیا معلوم ❤🔥

SPU
 

سنا ہے پیار کا آغاز #لڑائ سے ہوتا ہے..😳😱
# یہی سوچ کر میں نے اس کے سر میں #اینٹ دے ماری تاکہ آغاز ہی بھرپور طریقے سے ہوں ..😂😂
@⁨@itx_Rana😉G 🙏🏻🙏🏻⁩

SPU
 

مرد بڑی پیاری چیز ہے
کبھی ایک لڑکی کی خاطر دوسری لڑکی کو نہیں
چھوڑتا بلکہ دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کی پوری
کوشش کرتا ہے😉❤😂😁😀

SPU
 

🔥میں اگر عام سا لگتا ھوں🔥
🔥کیوں دیکھ کے سنوارے بال اس نے.🔥

SPU
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔

SPU
 

دل لے گئے وہ چھین کے بیخود سے وصل شب
پوچھے کوئی اُن سے یہ ستم تھا کہ کرم تھا

SPU
 

تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں
جان بہت شرمندہ ہیں

SPU
 

زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے

انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘

SPU
 

میرے دل کے باورچی خانے میں تیری یاد کا چولہا جلتا ھے😛
تیرے عشق کے چاول پکتے ھیں میرا روز پتیلا جلتا ھے... 😝