Damadam.pk
SPU's posts | Damadam

SPU's posts:

SPU
 

مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے ❤

SPU
 

*اپنے گزرے ھوئے ایام سے نفرت ھے مجھے*
*اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ھوں*
♥♥ *دل سے* ♥♥

SPU
 

درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کردی... 💔💔💔

SPU
 

*دنیا میں کس کی ذات ہے ...... ہر عیب سے بری ...!!*
*دھبّہ ہے ماہتاب میں .............. کانٹا گلاب میں ...!!*

SPU
 

پہلے خود کو تلاش کر ساقی
پھر مسجدوں میں خدا کو ڈھونڈ 💯🔥

SPU
 

Kha 1 on 1 likha h kya yha invite krna lazmi hota h plzzz bta do koi??

SPU
 

منتیں پوری ہوں نا ہوں !
در نہیں بدلے جاتے 💔

SPU
 

#محبت_کرنے_والے_انا__توڑنے_کی_کوشش_نہیں_کرتے❤
#وہ_مان_رکھتے_ہیں_________اور_مان_جاتے_____ہیں ❤️

SPU
 

دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂😂

SPU
 

*✍🏻جب کسی شخص کو بہت زیادہ تنگ کیا جائے تو وہ ایسے شخص کی تلاش میں ہوتا ہے. جس کو وہ اپنے اوپر ہونے والی ظلم و ستم کی کہانیاں سنا کے اپنا دکھ ہلکا کرسکے....!!!*💔
*✍🏻*

SPU
 

My abi join kiya dmdm but abi chorna pry ga by all dmdm members 😢😢😢

SPU
 

مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے 🔥
اسی لیے مطلب نکلتے ہی 😌
رشتے ہلکے ہو جاتے ہیں 🌚

SPU
 

میرا خلوص .... شہرِ منافقت کی گلیوں میں
شکستہ پا سہی مگر ، سر اٹھا کر گزرے گا .......!!

SPU
 

انسان اُن چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے
زیادہ وہ اُن چیزوں سے بیمار ہوتا ہے ...💔
جو اندر ہی اندر اُسے کھا رہی ہوتی ہیں..........!!!!!!💔

SPU
 

*لباس میں تو شاید کچھ بدنی عیوب چھپ جائیں ، الفاط و گفتگو میں بندہ بلکل برہنہ ھو جاتا ھے ......!!!*💞💞

SPU
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯﺭﺷﺘﮧ ﺟﻮﮌﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ*
❤❤❤❤❤❤❤❤

SPU
 

🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹انسان کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹