💞کبھی یوں بھی آ میرے رو برو
تجھے پاس پا کہ میں مسکرا سکوں
💞مجھے منزل عشق پہ ہو یقیں
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں
💞کبھی بسا لوں تجھ کو آنکھوں میں
کبھی خوابوں میں دیکھا کروں
💞کبھی تھام لوں تیرے ہاتھوں کو
کبھی تیرے دل میں بسا کروں
ہر کسی کو راس آجاؤں
اتنا عام نہیں ہوں میں
*کیا کبھی My Status کا اردو میں ترجمہ کرکے دیکھا ہے۔؟ یقیناََ نہیں.!*
*کیونکہ اگر ترجمہ کیا ہوتا اور آپ اس کے مفہوم سے آشنا ہوتے تو آپ کبھی بھی Status پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی TikTok نہ لگاتے۔*
*دراصل Status انگریزی کا لفظ ہے اور اردو میں اس کو درجہ یا عام الفاظ میں حیثیت کہتے ہیں۔اس طرح My Status کا مطلب ہوا میری حیثیت۔*
*اور جب آپ اسٹیٹس پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی ویڈیو لگاتے ہیں تو اصل میں آپ اپنی اوقات اور حیثیت کو متعارف کروا رہے ہوتے ہیں۔!!
چاند تاروں کی بھری بزم اٹھی جاتی ہے
اب تو آ جاؤ، حسیں رات ڈھلی جاتی ہے
رفتہ رفتہ تری ہر یاد مٹی جاتی ہے
گرد سی وقت کے چہرے پہ جمی جاتی ہے
میرے آگے سے ہٹا لو مے و مینا و سبو
ان سے کچھ اور مری پیاس بڑھی جاتی ہے
آج اپنے بھی پرائے سے نظر آتے ہیں
پیار کی رسم زمانے سے اٹھی جاتی ہے
کس لیے کس کے لیے کس کے نظارے کے لیے
چاند تاروں سے ہر اک رات سجی جاتی ہے
نہ ہوائیں ہیں موافق نہ فضائیں لیکن
آپ ہی آپ کلی دل کی کِھلی جاتی ہے
لاکھ سمجھائے کوئی لاکھ بجھائے پھر بھی
دل سے جاوید کہیں دل کی لگی جاتی ہے
زندگی کی رمزوں کو
خوب تر سمجھنے کو
حادثے....ضروری ہیں
سوال: جو لوگ مالدار ہونے کے باوجود الله کی راہ میں خرچ نہیں کرتے، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟
جواب: [سورۃ التوبة، 9:34]
جو لوگ سونے چاندی کو جمع کر کر کے رکھتے ہیں، اور اس کو الله کے راستے میں خرچ نہیں کرتے، ان کو ایک "دردناک عذاب" کی خوشخبری سنا دو.
آج سے تقریباً 56 برس قبل شہداء اور غازیوں نے اپنی دلیری اور شجاعت کے بل بوتے پر اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کے سامنے پاکستان کو ناقابل تسخیر ثابت کیا.
آج ہم اپنے تمام شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ ان کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے
سوچو تو کیا لمحہ ہوگا؟
پاگل بارش، تم اور میں ❣
مِری جگہ پہ کوئی اور ھو تو چیخ اُٹھے
مَیں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتا ھوں !
شب بخیر
مِرے غم کی قدرو قیمت کوئی میرے دل سے پوچھے
یہ چراغ وہ ہے جس سے مِرے گھر میں ہے اجالا
ہم ایسے خانہ پرستوں کی سادگی پہ نہ جا
وہیں ٹھہرتے ہیں جا کر جہاں میسر ھے
Poet : Nasir Kazmi
Voice : Anadi Nagar
ایسا بھی کوئی سپنا جاگے
ساتھ مرے اک دنیا جاگے
وہ جاگے جِسے نیند نہ آئے
یا کوئی میرے جیسا جاگے
ہوا چلی تو جاگے جنگل
ناؤ چلے تو ندیا جاگے
راتوں میں یہ رات امر ہے
کل جاگے تو پھر کیا جاگے
داتا کی نگری میں ناصر
میں جاگوں یا داتا جاگے
اس کو عادت نہ تم بنا لینا
وہ تمہیں چھوڑ بھی تو سکتا ہے
ایک نشہ ہے یہ محبت بھی
جو بدن توڑ بھی تو سکتا ہے
ہم دَشت نشینوں پہ ڪھُلا شہر میں آ ڪر
یہ لوگ جو آباد ہیں.............ویران بہت ہیں
شایان ملک
Fan 2 Fan ....💕
: *تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!*
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!*
: *تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!*
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!*
ﺩﻝ ﮐﮩﺘﺎ تھا ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﮑﺠﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻟﮑﮭﻮﮞ
ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺎﺋﻨـــﺎﺕ ﻟﮑﮭﻮﮞ....!!!💔☺️
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain