Damadam.pk
SSHaYaN's posts | Damadam

SSHaYaN's posts:

SSHaYaN
 

بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں

SSHaYaN
 

زندگی کو تین اُصولوں سے گزرنا چاہیے،
جو تھا، وہ اچھا تھا،
جو ھے وہ بہتر ھے،
جو ہوگا، وہ بہترین ہوگا،

SSHaYaN
 

مجھ کو صدا نہ دیں نہ ستائیں ، محبتیں
میری بلا سے بھا ڑ میں جائیں محبتیں
پہنیں گے ہم کبھی نہ یہ مانگی ہوئی قبا
جائیں یہاں سے اپنی اٹھائیں ، محبتیں
بیٹھے رہیں غرور میں اپنی ا نا کے ساتھ
رکھیں سنبھال کر یہ وفائیں ، محبتیں
کہنا کہ اب کسی کی ضرورت نہیں رہی
تھک ہار کر جو لوٹ کے آئیں ،محبتیں ۔
دیوار نفرتوں کی جو تم نے کھڑی ھے کی
ممکن ھے یہ بھی بوجھ اٹھائیں محبتیں
اس دلفریب جال میں ہم نہ آئیں گے
قدموں میں چا ھے پھول بچھائیں ، محبتیں....💔

SSHaYaN
 

〰️♥️ السلام عليكم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ ♥️〰️
〰️♥️ صبح بخیر زندگی! ♥️〰️
〰️♥️ دنیا خواہشات پوری کرنے کی جگہ نہیں،
دنیا میں انسان کے اندر خواہشات اس لئے رکھی گئی ہیں کہ اللّٰه کے احکامات پر اسکو قربان کیا جائے۔ ♥️〰️
〰️♥️ اے اللّٰه!
تو مجھے کثرت سے شکر کرنے والا اور کثرت سے آپ کو یاد کرنے والا اور آپ کی نصیحتوں پر عمل کرنے والا اور آپ کی وصیتوں کو یاد رکھنے والا بنا دیجیے. ♥️〰️
〰️♥️⚘ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن ⚘ 🌹

SSHaYaN
 

"اب کوئی نہ کرے وار ادھورا مجھ پر
اب آئے تو کوئی دشمن کامل آئے"
۔۔۔۔۔۔۔۔
شب بخیر

SSHaYaN
 

رنجشیں ھجر کا معیار گھٹا دیتی ھیں
روٹھ جانے سے گزارے تو نهیں ھوتے نا

SSHaYaN
 

معیار حسن بدل گیا ہے
وفا کے معنی بدل گئے ہیں
زمانہ ویسا ہی چل رہا ہے
" لوگ" یعنی۔۔۔بدل گئے ہیں

SSHaYaN
 

زندگی کی رمزوں کو
خوب تر سمجھنے کو
حادثے....ضروری ہیں
💔

SSHaYaN
 

کسی لڑکی کو پھول دینا محبّت نہیں ۔۔۔اپنا شریکے حیات بنا کر پوری زندگی پھولوں کی طرح رکھنا محبّت ہے.💯

SSHaYaN
 

گھر کی عورتوں کو شہزادیوں جیسی ذندگی دینے کے لیئے اکثر مرد مزدوروں جیسی ذندگی گزار دیتے ہیں۔۔۔!

SSHaYaN
 

•ہر تعلق احترام مانگتا ہے-"
کسی کو حاصل کرنا ہو، ...🖤🥀
یا کسی شخص کو اپنا بنانا ہو تو
سب سے اول اس کا احترام کرنا لازمی ہے،
تعلق اکثر ختم ہو جاتے ہیں
اگر یاد رہتا ہے تو اس کا احترام
کہ اس نے مجھے کتنی عزت دی تھی،
اس نے مجھے کتنا مان دیا تھا، ...
تعلق اور رشتہ یہ اللّه کی طرف سے بنتے ہیں
مگر ایک دوسرے کو عزت دینا
اور احترام کرنا...🖤🥀
ہمارے اور آپ کے ہاتھ میں ہے..!!💯♥️

SSHaYaN
 

بیوی نے پیار سے شوہر کا سر دباتے ہوئے پوچھا
اب تو میں روز آپ کا سر دباتی ہوں، شادی سے پہلے کون دباتا تھا؟
شوہر نے معصومیت سے جواب دیا
شادی سے پہلے کبھی سر درد ہی نہیں ہوا تھا 🤣🤣🤣😁

SSHaYaN
 

“زندگی” میں اتنا “پیسہ” کما کر کیا کرو گے ایک دن سب کچھ یہیں چھوڑ کے جانا ہے۔
ایسا کہنے والے بھی ایک “لیکچر” کا “دو لاکھ” لیتے ہیں:-
😃😀😁😄

SSHaYaN
 

#Aamir
عجب تقاضے ہیں چاہتوں کے
بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں
میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں
اسی کو مجھ سے شکائتیں ہیں
شکائتیں سب بجا ہیں لیکن
میں کیسے اس کو یقین دلاؤں
جو مجھ کو جاں سے عزیز تر ہے
اسے بھولوں تو مر نہ جاوں ؟
میں اس خاموشی کے امتحان میں
کہاں کہاں سے گزر گیا ہوں
اسے خبر بھی نہیں ہے شاید
میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ہوں۔۔۔ شب بخیر

SSHaYaN
 

کبھی نہ اترا شکستہ گھروں کے آنگن میں
چاند بھی اونچی حویلیوں میں رہا ! ! 💔

SSHaYaN
 

تو بول پیا
میں سنتی ہوں
تو دل کو ،توڑ کے ریزہ کر
میں پھر، پلکوں سے چنتی ہوں
یہ تن من، تیرا روگی ہے
دے ہجر یا مرہم میل پیا
جیسے جی چاہے، کھیل پیا♡

SSHaYaN
 

ہر بار قسم کھائی.!
اس بار نہ روئیں گے.!
دامن نہ بھگوئیں گے.!
اے معنی گل لیکن.!
جب موسمِ گل آیا.!
معصوم شگوفوں کی.!
معصوم اداؤں نے.!
مجبور بنا ڈالا.!
ہر بار رُلا ڈالا.!
🌱🌺SSHaYaN🌱🌺

SSHaYaN
 

مجھ سا آرڈر پہ بھی نہیں بنتا
تیرے جیسوں کی سیل جاری ہے

SSHaYaN
 

تجھے کیا خبر میرے ہمسفر
میں بکھر گیا کدھر کدھر
جو ھو سکے مجھے پھر بنا
میری ساری راکھ سمیٹ کر

کبھی نہ اترا شکستہ گھروں کے آنگن میں 
چاند بھی اونچی حویلیوں میں رہا ! ! 💔
#SSHaYaN
S  : کبھی نہ اترا شکستہ گھروں کے آنگن میں چاند بھی اونچی حویلیوں میں رہا ! ! 💔  -