°برا تو ہر کوئی ہے°👉
♥️
°فرشتے نہ ہم ہیں نہ تم ہو°👉✌
🌹 *ہماری قوم ہر دوسری چیز کو قیامت کی نشانی کہہ دیتی ہے لیکن مجال ہے کہ اتنی قیامت کی نشانیاں دیکھ کر بھی جو ہم نے اپنا قبلہ درست کیا ہو!*
*کچھ باتیں دل میں محفوظ ہو جایا کرتی ہیں ... اور جو دل میں محفوظ ہو جاتی ہیں ... وہ دل کے رکنے پر ہی تکلیف دینا بند کرتی ہیں ......!!!*💞💞💞
* _والدین کےسامنے ہارجایا کرو_*
*_رشتوں کےسامنے ہارجایا کرو_*
*_اہلِ علم کےسامنے ہارجایا کرو_*
*_اہلِ عمل کےسامنے ہارجایا کرو_*
*_دوستوں کےسامنے ہار جایا کرو_*
*_کیونکہ یہ وہ رشتے ہیں جن سےبظاہر جیت کر بھی انسان ہارجاتا ہے_*
*بے شک تم تنہائی میں گناہ کرو پھر بھی چار گواہ بالکل تیار ہیں*
*1* *آنکھیں*
*2* *دل*
*3* *کان*
*4 ہاتھ*
💫 *غلطی زندگی کا بہت بَڑا سبق ہوتا ہے اور سبق انسان کو اندر سے بَڑا کرتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*بھــــروسہ* صرف *رب* کی
*ذات* پر کرو *لــــوگوں* کا کیا ہے؟
*چھــــوڑ* جاتے ہیں
یا *تــوڑ* جاتے ہیں
*آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لیے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت اور دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ھیــــں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ھے*🖤
انسان جب پیدا ہوتا ہے تو اللہ پاک اس کی فطرت میں محبت اور خلوص کو بھی ساتھ ہی پیدا کرتا ہے۔۔۔ نفرت اور پتھر دل بننا انسان کو انسان سکھاتے ہیں🔥✅🖤
💫 *ہر عقلمند انسان یہی سمجھتا ہے کہ وہ پچھلے سال بیوقوف تھا عقل تو اسے اب آئی ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *اگر خواتین نقاب کر کے باہر نکلیں اور ماسک مردوں کے لیے رہنے دیں تو ممکن ہے کہ ماسک کی قلّت پیدا نہیں ہوگی۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
ہزاروں کی تعداد میں رمضان مبارک کے میسجز موصول ہوۓ
لیکن افطاری کی ابھی تک ایک بھی دعوت نہیں آئی۔ 😔
یہ قوم تباہی کی طرف جا رہی ہے ۔
😏😅😅
__🔥
کالج والے کہتے ہیں گھر ۔۔۔
۔۔۔ والوں نے تمیز نہیں سکھائی 😁
۔۔اور گھر والے کہتے ہیں کالج سے یہ سب سیکھ کے آتے ہوں 😝
تسی دسو ہون میں کی کرا
بابا جی نے خود کشی کرلی 😋
ان کا کہنا تھا کہ لوگ غلط کام خود کرتے ہیں 😖
اور الزام مجھ پر لگاتے ہیں
😄😜😳😁😂😅😰😜😜😁😁😁
*تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے😇*
*سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ لگے تو میرا نام بدل دینا😂🤣🤣*
\(','
/
) (
\ /
*امی پیسے گواچ گۓ سن🤣😂😂*
🤫🤫🤫
آپ دُکھا تو رہے ہیں دل مگر۔۔۔
خیال کیجیے گا " خُدا " کو پتہ نا چلے۔۔۔!!🙂🖤
مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤں گا
💔
آنکھیں پہچانتی ہیں آنکھوں کو
درد چہرہ شناس ہوتا ہے-،-،!!
💯〽
جو لوگ نہ جنت کے مستحق ہوسکتے ہوں گے اور نہ ہی جہنم کے ان کے ٹھکانے کا نام ـــــــــــ ہے؟
A). عرفات
B). عرفہ
C). اعراف
D). معارف
جنتیوں کو سب سے بڑی نعمت کیا دی جائے گی؟
A). حوریں
B). محلات
C). باغات
D). دیدارِالٰہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain