Damadam.pk
SSau.jAAn's posts | Damadam

SSau.jAAn's posts:

SSau.jAAn
 

اپنی محبت کی لائیے کوئی مستند دلیل
یونہی اداس ہو کے مجھے گمراہ نہ کیجیے...

SSau.jAAn
 

.وقت اوروں میں بانٹ دیتے ھو.!!
!.صاحب.!
.کیا ھم۔آپ کے کچھ نہیں لگتے.

SSau.jAAn
 

*_محفل میں گلے مل کے اس نے دھیرے سے کہا_*
*_یہ دنیا کی رسم ہںے;: اسے محبت نہ سمجھ لینا_*
*_❣️🥀SSau😊💯*_

SSau.jAAn
 

مرشد کیا ہم بھی جنت میں جاۓگے
مرشد ہم ہر جگہ سے ٹھکراۓ گۓ ہیں

SSau.jAAn
 

اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی

SSau.jAAn
 

جہیڑے انگلی نپ کے ٹرن سیکھاون'
انہاں نال مچیندے قد نئیں'

SSau.jAAn
 

ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ

SSau.jAAn
 

*ہاۓ مُجھ سے نہ کرے کلام کوئی*
*میں آج کسی کی یاد میں ہوں*
*_#_❣🥀SSau💯✍*_

Funny joke
S  : کیا سچ میں لڑکیاں ایسی ہوتی ہیں😄😄 - 
اپنے پیارے وطن کے لۓ جان بھی قربان ہے    ان شاء اللہ
S  : اپنے پیارے وطن کے لۓ جان بھی قربان ہے ان شاء اللہ - 
میں بد نصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی اتنی
کہ میں خوشی کو بھی لے کر خراب کر دوں گا.

*جون ایلیاء*
S  : میں بد نصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی اتنی کہ میں خوشی کو بھی لے کر خراب کر دوں - 
SSau.jAAn
 

نيند سوتی ہے ميرے بستر پر
ميں ٹہلتا ہوں رات بھر

SSau.jAAn
 

#مار کےللکارا😲 #فیر #نسی💃 دا نئ کر کے #مزاق آپ #ہسی😄 دا #نئ
#کم🔫نال ہوندی اے #پہچان🦅#جگ تے اپنے بارے آپ #دسی دا #نئ💪💪💪💪

SSau.jAAn
 

دے کر عشق کو عبادت کا نام..
افسوس..
گناہ پہ گناہ کیے جاتے ہیں...

SSau.jAAn
 

چل چار دیہاڑے زندگی دے
تو مرضیاں کر ساڈا رب وارث😘😓
#

SSau.jAAn
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
😝😝🤣میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو

SSau.jAAn
 

محبوب کو ٹینشن دینے کا آسان طریقہ۔۔😉😉
فیس بک آن کریں۔۔
آن کر کے سو جائیں۔۔
وہ سوچ سوچ کے پاگل ھو جائے گا کہ
ابھی تک آن لائن آخر کس کے لیے😂😂😂

SSau.jAAn
 

⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
*بہت مایوس تھا زندگی سے*
*پِھر آواز آئی، حَیّ عَلَی الفلاح*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔

SSau.jAAn
 

تُمھیں تو خیر ہٙم کر دیں گے رُخصٙت،
خُدا جانے پِھر اپنا کٙیا کٙریں گے🔥

SSau.jAAn
 

وہ تیرا شہر ہوگا جہاں بے وفائ ہوتی ہو گی......!
میرے شہر *فیصل آباد* کی مٹی بھی وفا کرتی ہے....