جب میری بیوی میری طرف منہ کرکے سویا کرےگی تو میں اسکے کھلے بال اسکے کان کے پیچھے کردیا کرونگا...🙈😀😜
#ہاےےےے_نکے_نکے_سپنے😁😁😁
لوگ کہتے ہیں میرا دماغ خراب ہے😒
لیکن کل مجھے #قائداعظم ملے
وہ تو میری بہت #تعریف کر رہے تھے 🤔😜😎😎✌
جو لوگ باقائدگی سے میری پوسٹ پر لائیک کمینٹ کرتے ہیں🥰 ان کے لئیے دل سے دعا ہے کہ انہیں سڑک سے گرے ہوئے پیسے ملیں😁😁😂🙈
کوئ کوٹھے تے کاں ماہیا😩😩😩
اک کم اے ضروری جیہا زرا انبکس چ آ ماہیا😃😃😃
خالص کیجیئے__
بے شک بیغیرتی ہی کیجیئے...🌸😏😏
پھکی کی انگلش کیا ہو گی🤔🤔
اک گوری کے پیٹ میں درد ہے اسے بتانا ہے پھکی کھاو🙊
گورے جتنی مرضی ترقی کر لیں
لیکن
پاکستانیوں کی طرح لینٹر ڈالنے کے بعد دیگیں نہیں بانٹ سکتے 😏🤣😜
جب لوگوں کا بریک اپ ہوتا ہے تو😑😔😢
میرے کلیجے میں ٹھنڈ پڑ جاتی ہے_😝
اگر اپ کامحبوب قسطوں پر ریپلای دینے لگےتو سمجھ جاو وہ کسی اور سے لون لے بیٹھا ہیں😉😜😔😔
کچھ لوگ اتنے بھیانک کنوارے ہوتے ہیں کہ اُن کے تاش کے پتوں میں بھی بیگم نہیں آتی ۔۔۔ 😂😂😂
درزی سے سوٹ سلوایا تو
اس نے جیب ہی نہیں لگائی
کہتا تمہارے پاس کون سے پیسے ہوتے ہیںu
بہت گرمی ہے۔۔۔😏🙄
میرا تو برف کے پکوڑے کھانے کا دل کر رہا ہے ۔۔😋😋
کسی کو پتہ ہے کیسے بنتے ہیں🤔🤔🤔
اج لکھنے کو کچھ نہی ہے
ایسا کیجئے چمی دیجیے 😑
حد سے زیادہ سمجھداری زندگی بور کر دیتی ہے 😐🙃
اس لیے چولیں ماریں اور خوش رہیں🤣🙊😒
اس دفع کرونہ کی واجہ سے کاغان نارن نهی گیا ۔
😉😂😃😄😅😆🤣
حالان کے ہر سال پیسے نہ ہونے کی وجہ سے نہی جاتا تھا 😂😃😄😅😆🤣
جب لڑکا کہے کہ مجھے لڑکیاں زہر لگتی ہے
تو سمجھ جاو تازہ تازہ بلاک ہوکے آیا ہے 😂😂
کیا🤔 رانجھے نے ہیر سے یہ بھی کہا ہو گا
"پک سنڈ کرو دیکھ کر ڈیلیٹ کر دونگا😂
ksy ho sbb???
Damadam mast qalandarr
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain