بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری
تھی...!😎😊😍
اب تک کسی (لڑکی) کی نظر نہیں پڑی مجھ پر...!😜😁😂😒😞😕
جن کی ٹانگیں قبر میں لٹک رہی ہیں وہ بھی 😱👻
گروپ میں پریاں ڈھونڈ رہے ہیں 🙊😅😅😂
وہ پوچھنا یہ تھا کہ🤔
آلو کو کتنا بخار ہو تو وہ آلو بخارہ بن جاتا ہے۔۔۔؟؟😋😜
ksy ho sbb??
گاہک. !! 30 روپے کی عربی دینا
دوکاندار. !! اور ساتھ کیا دوں؟
فیصل آبادی. .نال20 روپے دا ترجمہ وی
پا دے 😂 😂
اک لاہوری عمرہ کے دوران بیمار ہوگیا-
گھر فون کرکے کہتا ہے کے داتا صاحب جا کے میرے لیے دعا کرو- 😂🙏
ایسا_کیوں_ہوتا_ہے؟؟؟؟؟؟؟🤔
اگر جانو بے وفا نکل آئے تو
وہ جس شہر میں ہوتا ہے
وہ سارے کا سارا شہر ہی
بے وفا کہلاتا ہے 😂🤭🙄
جیسا کہ لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، ملتان،اسلام آباد 😃😃
دولت کی بجائے اگر دکھی شاعری کرنے سے خواتین متاثر ہوتیں
تو ماہرہ خان جون ایلیاء کی بیوی ھوتیں۔۔۔😁😁😀
ہمارے ہاں یہ نہیں کہا جاتا
کہ اپنا کمرہ صاف کر لو
بلکہ یہ کہا جاتا ھے کہ کتا بھی اپنی جگہ صاف کر کے بیٹھتا ہے🙄 😊😊😊
سکون مطلب "میں خود" 😍😅
میرا پتر تو چھٹی کر 🙉😁😀

ksy ho sbb??
اگرگھروالوں کےساتھ بیٹھ جاؤتو دنیاکےآخری ملک کےسمندرکی گہرائیوں میں پڑےپتھرکی بھی بات ہو رہی ہو تو
اختتام آپکی بےعزتی پرہی ہوناھے....!!!!!!!!😂😂
پاکستانی لڑکے اول تو کسی لڑکی سے مسنجر پر بات نہیں کرتے اور اگر کریں بھی تو مذہبی باتیں اور دینی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔😊😊😊😊
دس میں سے نو ڈاکٹر سینسوڈائن تجویز کرتے ہیں
آخر یہ دسویں کو کیا تکلیف ہے😂
اگر بیٹیاں گھر کے آنگن کی چڑیاں ہوتی ہیں 🙃
تو پھر ہم کیا ہے ؟ 😪😪
اگر مجھے غور سے نہ دیکھو تو میں ہیرو لگتا ہوں 😉😜
مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے۔۔۔
گرل فرینڈ سے عاشق ملنے گیا محلے والوں نے پکڑ کر پیٹا😂😂😂
مرد کبھی نہیں بدلتے
وہ شادی سے پہلے بھی شادی کرنا چاہتے ہیں
اور شادی کے بعد بھی شادی کرنا چاہتے ہیں 🤣
😂😂😂
انسان کو خدا تب ہی یاد آتا ہے جب وہ درد کا مارا ہو
غرض کا مارا ہو
یا پھر مرض کا مارا ہو
انسان کو خدا تب ہی یاد آتا ہے جب وہ درد کا مارا ہو
غرض کا مارا ہو
یا پھر مرض کا مارا ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain