ایک لڑکی کا دیا ہوا غم
دوسری لڑکی ہی ختم کر سکتی ہے
ہے کوئی ہمدرد😂😂 😂😂😂
"میرا بڑا دل ❤ کر رہا ھے تم سے بات
کرنے کو مگر پہلے🙊
تم Hi سینڈ کرو.."-😂🙈
کوئی مجھے 70 روپے
ادھار دے گے ؟😑😏
میں نے سٹینگ پینی ہے✌😛😁plzzzz
ٹیچر: کل۔کہاں تھے
می: کیوں میری یاد آرہی تھی😂
پڑوس کا مرغا ہماری مرغی کہ ساتھ آنکھ مٹکا کرنے کہ بہانے ہماری دیوار پر بیٹھ کر ککڑو کڑو کر ریا تھا
ہم نے بھی جلن کہ مارے مرغے کو جوتی دے ماری 👡
جب ہم سنگل ہیں تو ہماری مرغی کیو ریلیشن بنائے 😏😒
دھــڑکنوں کو بھی راستـہ دیجیئے۔۔۔۔😍😘
آپـــــ تو سارے دل پر قبضـہ کیـے بیٹھے ہیـــں🙈❤
آخر کب تک میں پولیو والوں سے جھوٹ بولتا رہوں گا کہ بچے☹️ نانی کے گھر گئے ہیں 😭😭🥺😝🙈🤣🤣
ملک
تیرے لیے رشتہ آیا ہے
لڑکی پانچ وقت کی نمازی ہے
میں
پھر وہ رشتہ میرے لیے نہیں ہوگا😁😁😬😬😱😱
Vo b din thy jb damadam 3,4din ultiyan qulabaziyan khata rhta tha😂😂aor hmm wait krty thy
حاضر ہوں وہ عظیم لوگ😛
جو بغیر جانوں مانوں کے اس وقتonline ہیں؟😂✋
محبت کبھی کامیاب نہیں ہوتی😣
میں نے خود چودہ پندرہ بار کی ہے😊😊
سنو!!!!!
جب تم کالے کپڑوں میں آتے ہو 🙈🙈
میرا دل❤ آؤٹ آف کنٹرول ہو جاتا ہے😝😂😂😂
چکن 180 سے 450 کا ہو گیا
لیکن چکن شوارما ابھی بھی 50 روپے کا مل رہا ہے
ایسا کیوں؟؟؟ 🙄
کوئی اچھی سی کریم بتاؤ
اک لڑکی نے مجھے کالو کہا ہے🙁🙁😪
اب پوسٹ شوسٹ کو چھوڑو✌✌
اپنا نمبر دو😜
دل دیاں #گلاں!!😍
#کراں گے #ہینڈ فری لا #کے😂
Ib main😂😂🙈🙈🙈
میں ڈاکٹر تو نئ بن سکا لیکن. یہ جانتا ہوں کہ گلا دبانے سے ساری بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں😊😊
ایک تحقیق کے مطابق ایک نارمل شادی شدہ مرد سال میں قریب سوا دو گرام 💄 لب سٹک اپنے معدے میں اتار لیتا ہے۔😂😂
اسکی راہیں ________تکتے تکتے
مرشد ہمیں ایک نمبر کی عینک لگ گئی🤓😒🙊
چڑھ گیا نا بخار لگ گئی نظر زمانے کی
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی
🤭🤭😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain