تندور پر ایک صاحب رعب جھاڑ رھے تھے غُصے سے روٹیاں جلدی لگانے کو کہا جس کے جواب میں روٹی لگانے والے نے تاریخی جملہ کہا جس کے بعد میرے سمیت کسی کی اس کو روٹی جلدی لگا نے کے مطالبہ کی جرات نہ ہوئی تندور والے نے کہا صبر کر ماما جے تُو ایڈا بدماش ہوندا تے گھر ای روٹیاں پکوا لیندا😂😂
اس عید پر اسکی چاہت کو آزماؤں گا 🤣 میں وڈا شاپر لیکے اسکے گھر جاؤں گا🤪🤣
چائے پینے کے ساتھ آگر فون پر بات کرو تو بندہ دو تین فیکٹریوں کا مالک لگتا ہیں ☺
پتا نہیں آج میری جوتی چوری ہو گئی یا جس کی تھی وہ لے گیا😅😅😅
سب کے چکر چل رہے ہیں اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😂😂😂😜😜
میں نے پڑھی ہے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں.. 😐 کسی میں بھی نہیں لکھا تھا..🙄😕 "میلے بابو نے تھانا تھایا" 🤣😂
حلیمہ سلطان 😒 میری پوسٹ پر آو قبیلے والے دیکھنا چاہتے تمہیں 🙈
سوچا تھا کمیٹی نکلے گی تو شادی کرو گا ۔ کمیٹی والی ہی کسی کے ساتھ نکل گئی 😂😂😂😂😐😐😐
ksy ho sbb??
Phly to jbb dill kry pvt bolu ajkl to neva e katta khula ha😕😕
نائی کے بھی آنسو نکل آئے جب ایک آدمی آکر کہتا ہے کہ بال اتنے چھوٹے کر دو کہ بیگم کے ہاتھ میں نہ آئیں۔ 😂😝😁😂😂😂
بندے کو ٹھرکی ہونا چاہیئے سچی محبت تو رانجھے نے بھی کی تھی اسے کیا ملا 😝 👻👻🙊
میں دور سے ارتغرل لگتا ہوں اب تو مان جاؤ 😍😍
میری ہر پوسٹ کو ایسے ہی دیکھا کریں جیسے مارکیٹ میں گزرتی ھو ئی لڑکی کو دیکھتے ہیں😜😁😱