Damadam.pk
SUDUZAI-420's posts | Damadam

SUDUZAI-420's posts:

SUDUZAI-420
 

ع،عشق,
ا،الیکشن اور،ش، شادی سے پہلے جو وعدے کیے جاتے ہیں انہیں" ہوائ فائرنگ" کہا جاتا ہے😏

SUDUZAI-420
 

ٹیچر: تمہے کہا تھا اپنے گھر میں سے کسی بڑے کو لے کر آنا 😠😠
میں : ٹیچر گھر میں سب سے بڑا میں ہی ہوں
ٹیچر : کیوں ابو نی ہے کیا 😮😮
میں : وہ بڑے نی چوٹھے ھیں ابھی تک امی کے ساتھ سوتے ھیں 😂😂😂
ٹیچر : لکھ دی لعنت ترے تے ✋✋✋
اچھا سوری

SUDUZAI-420
 

قبروں پر ٹیکس
سونا 83800
کنوارے نا شادی کے قابل رہے
نا دفنانے کے😂
🧡😂😂

SUDUZAI-420
 

مرد اتنا بھولا ہوتا ہے کہ عورت اسے "فضول" بھی کہہ دے تو اسے "قبول" ہی سنائی دیتا ہے۔😁😁
شدید سنگل 😂😂😂😂

SUDUZAI-420
 

می : ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺁﺝ ﺳﻤﻮﺳﮯ ﭨﮭﯿﮏ
ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﮯ ﮐﻞ ﻭﺍﻟﮯ ﭨﮭﯿﮏ ﺗﮭﮯ😶
ﺳﻤﻮﺳﮯ ﻭﺍﻻ : ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ
ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﯾﮧ ﮐﻞ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﯿﮟ😱
😝🔥😂

SUDUZAI-420
 

می : ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺁﺝ ﺳﻤﻮﺳﮯ ﭨﮭﯿﮏ
ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﮯ ﮐﻞ ﻭﺍﻟﮯ ﭨﮭﯿﮏ ﺗﮭﮯ😶
ﺳﻤﻮﺳﮯ ﻭﺍﻻ : ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ
ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﯾﮧ ﮐﻞ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﯿﮟ😱
😝🔥😂

SUDUZAI-420
 

مسافر:- بس ڈرائیور سے بھائی آہستہ چلو میرے 13 بچے نے
ڈرائیور:- انی دیا اپنی سپیڈ ویکھی آ 😂😂😅🙈

SUDUZAI-420
 

فیصل آباد کا ایک جوان سعودیہ گیا اور بیگم کو فون کرکے بولا کہ میں پیسے بھیجا گاں تے تُسی جوڑی جایا جے
بیگم نے جواب دیا کیوں تُسی پاٹے اوۓ بھیجنے نے😂

SUDUZAI-420
 

ایک فیصل آبادی سیکورٹی گارڈ بھرتی ہونے گیا
سوال: انگلش آتی ہے؟
فیصل آبادی, کی گل اے
چور انگلینڈ تو آنے نے😌😏😂😂

SUDUZAI-420
 

.q1.q1 ksy ho sbb??

Funny joke
S  : Intzar akhar kadu tak😂😂😂 - 
SUDUZAI-420
 

گاہک : ایک سرف_کا_پیکٹ دو__😎
دوکاندار : نوٹ پر تو قائد کی ٹوپی ہی نہیں__😠😡
گاہک :
مولا خوش رکھے ٹوپی_دھون واسطے
ای تے سرف لین آیا واں__😅😅😂😂😝🙄

SUDUZAI-420
 

.q1.q1ksy ho sbb??

SUDUZAI-420
 

پالش، مالش اور چمچہ گیری جس نے بھی سیکھ لی
اسے کوئی اور کام سیکھنے کی ضرورت نہیں
😃

SUDUZAI-420
 

زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے😕
ہم تو بس پوسٹ کر کے کمنٹس کا ہی انتظار کرتے رہتے ہیں 😉

SUDUZAI-420
 

جب نئی نئی سیٹنگ ہوتی ہے تب لگتا ہے
اگلے ہفتے شادی ہو جا ے گی 😂😂😂🙈🙈🙈🙈🙈🙈

SUDUZAI-420
 

.q1.q1 ksy ho sbb??

SUDUZAI-420
 

ایسا کون سا پھل ہے♡
جو پوری بدتمیزی سے کھایا جاتا ہے😋

SUDUZAI-420
 

شوہر چاہے بڑے سے بڑا ڈاکٹر، انجینئر، سائسدان یا وکیل بن جائے جب بیوی نے کہہ دیا کہ آپ سمجھ نہیں سکتے تو آپ سمجھ نہیں سکتے بات ختم 😊😊😊

SUDUZAI-420
 

ہر بات پر مجھ سے الجھ پڑتا ہے جو
یہ دل نہیں کــمـبخت بیوی ہو جیسے