SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : بلکل باتھ دلیل سے ہونا بہتر ہے اگر دلیل نہں تو جھوٹ بھولنے سے بہتر ہے کہ۔اپ... MORE▼باتھ ہی نہ کریں خاموش رھیں۔ جو باتھ اچھی ھو مان لیا کروں زد کا راستہ اختیار مت کروں۔زد جھنم میں لیں جائیگا - 59 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : علماء کرام کی قدر کرنا سیکھوں۔ پرانا تاریخ پڑھوں ۔جب یہود اور دوسرے کفار... MORE▼مسلمانوں کو شکست دینے کا سوچتا ہے تو اس بات پہ وہ رک جاتے ہیں کہ مسلمان کو شکست دینا اسان نہں۔ ۔پھر وہ مسلمانوں کے رہنما جو علماء ہے۔ان پہ جھوٹے الزامات لگا کر ۔بدنام کرنے کے کوشش کرتے ہے۔۔ وہ سمجھتے ہیں ۔کہ اگر علماء کی عزت اور اسکے وقار کو ہم نے لوگوں کے زھنو سے نکال دیا تب دوسرے لوگ خد بہ خد گمراہ ہو جائینگے - 59 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : افسوس۔اجکل تو بس لوگ اپنے اپ کو بہت بڑا سمجنے لگ جاتے ہے۔۔ اللہ کے حدود سے... MORE▼اگے بڑھ جاتے ہیں۔ رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے سنتو جو پاوں کے نیچے دبا دیا جاتا ہے۔ کیوں۔اس لئے کہ میں خوبصورت نظر اجاو لوگوں کے سامنے۔ خدارا موت کو یاد رکھ۔😥😥😥😥😢😢 - 59 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : مولانا فضل الرحمن۔اور مولانا اعظم طارق شھید رح۔ایک ساتھ ۔رسول اللہ صلی اللہ... MORE▼علیہ وسلم۔اور صحابہ کے دشمنو پہ لاکھ دفعہ لعنت۔ - 59 months ago FOLLOW 23REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : ماشاء اللہ ۔یہی ہے ثبوت ۔ کہ مولانا محب وطن ہے۔سارے بچے پاکستان میں... MORE▼پڑھیں۔باہر کوئی نہں گیا تعلیم کلئے۔ نہ باھر جائیداد ہے نہ کو ئی پراپٹی۔ - 59 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : بلکل۔ ٹھیک ۔کمنٹ میں اپنا رائیں لکھیں - 59 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : حضرت عمر رضی اللہ عنہ جب خلیفہ مقرر ہوئے تو سب صحابہ کو جمع کیا اور کہاں۔کہ... MORE▼میرے لئے کوئی وصیت کروں تاکہ میں اچھی طریقے سے اپنی زمہ داری پورا کرسکوں۔تو ایک صحابی نے کہاں۔کہ موت کو یاد کیا کروں۔تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے۔ایک انگھوٹی بنائی اور اس پر لکھا کہ موت کو یاد رکھ۔تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس انگھوٹی کو دیکتے تو موت یاد اجاتی تھی۔ - 59 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : واہ میرے مرشد۔کی سادگی کو دیکھ کر میں حیران ہوا۔ کوئی ایک جملہ لکھیں - 59 months ago FOLLOW 75REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : اللہ ہمیں اپنا اطاعت نصیب فرما۔ - 59 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : ماشاء اللہ۔۔مفتی محمود رح۔ایک عالم نہں بلکہ ایک سیاستدان بھی تھے۔۔پارلیمنٹ... MORE▼میں قادیانیوں کے ساتھ مناظرہ ۔۔کئ دن چلتا رہا اخر کا کامیاب ہوا۔اسی طرح بہت سے کتابوں کا مصنف بھی ہے۔جن میں مشہور کتاب۔۔فتاوی محمودی ہے۔۔ - 59 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اخری نبی ہے۔ ۔ختم نبوت زندہ۔ اباد - 59 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : بلکل۔۔بلکل اللہ ہمیں اپنا قرب نصیب فرما۔ امین - 59 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : پلیز زرا بتاو شرمانہ نہں۔یہ اخری پوسٹ ۔اس کے بعد اسلامک پوسٹ سٹارٹ - 59 months ago FOLLOW 35REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : ھا ھا ھا واہ 😂😂😂 اب کیا کہوں - 59 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : ھاھا واہ واہ یہ تو شامل کردو - 59 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : میں فیس بک استعمال کرتا ہو۔لیکن اتا زیادہ بھی نہں😀😀😀😂😂😂 - 59 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT