SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : eak mehfil mnna bnyh..wah ap logakar ilamic.Q? agr pochna chaty hu tu poch... MORE▼lia kro...behno and brother - 59 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : توجہ۔۔صرف خوبصورتی کے پیچے لگے رھنا یہ احمقوں کا کام ہے۔ ۔ ھاں اگر خوبصورتی... MORE▼اور اخلاق کردار ۔ٹھیک ہو تو اور بھی اچھا ۔لیکن۔کردار اخلاق عزت احترام اور ادب کو دیکھنا ضروری ہے۔ - 59 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : جی ہاں۔۔مولوی ہی ہمارا حقیقی خیر خواہ ہے۔ - 59 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : مسلمانوں کے عظیم جرنیل نے کئ صدیوں پہلے ایک عجیب جملہ کہاں ہے۔۔۔ااس کو پڑھیں... MORE▼اور غور کریں۔ - 59 months ago FOLLOW 59REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : جی ھاں۔۔ اپ کیا سمجھتے ہوں - 59 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : ترجمہ۔۔ حضرت حسن بصریسے رویت ہے۔کہ مجھے یہ باتھ پہنچی ہے۔ کہ رسول اللہ صلی... MORE▼اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔کہ خدا کی لعنت ہے دیکھنے والے پراور اس پر جس کو دیکھا جائے۔ تشریح👈 مطلب یہ ہے کہ جو کسی نا محرم عورت کو یا کسی کے سر کو (جس کا دیکھنا حرام ہے)دیکھے تو اس پر اللہ کی طرف سے لعنت ہے۔یعنی رحمت سے محرومی کا فیصلہ۔ اور اسی طرحوہ بھی رحمت خدااوندی سے محروم ہے جس نے قصد دیکھنے والےکو دیکھنے ک موقع دی اوردکھایا۔۔ - 59 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : حدیث شریف کا ترجمعہ۔👈 حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ... MORE▼رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ۔کہ عورت گویا ستر ہے۔(یعنی جس طرح ستر کو چھپا رھنا چائیے اسی طرح عورت کو گھر میں پردے میں رھنا چائیے)جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیاطین اس کو تاکتے اور اپنی نظروں کا نشانہ بناتے ہیں۔ تشریح۔۔👈 عربی زبان میں عورت اس چیز یا اس حصئہ جسم کو کہتے ہے۔جس کا چھپانا اور پردے میں رکھنا ضروری اور کھولنا معیوب سمجھا جائے۔ اس حدیث میں فرمایا گیا کہ عورت کوحتی الوسع باہر نکلنا ہی نہ چاہئے تاکہ شیطانوں اور ان کے چپلے چانٹوں کو شینیت اور شرارت کا موقع نہ ملے۔اور ضرورت کے وقت باپردہ نکلیں کہزینت و آرئش کا اظہار نہ ہو۔ - 59 months ago FOLLOW 38REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : ماشاء اللہ بہت پرانی تصویر ہے۔جس وقت مولانا فضل الرحمن۔مدرسہ اکوڑہ خٹک میں... MORE▼پڑھا کرتا تا۔تو ایک دن ختم نبوت کی تحریک چلی۔جس میں مفتی محمود رح۔جیل میں گئ۔تو اس ٹائیم یہی نوجوان مدرسہ سے نکل کر اپنے والد کی جگہ اس تحریک میں شامل ہوئے ۔تو اس کو بھی گرفتار کیا اور جھیل میں ڈال دیا۔ پھر زمانت پہ کئ دن بعد رہائی ملی۔اپنے استاز شیخ حسن جان ۔مولانا عبدالحق اور ڈاکٹر شیرعلی شاہ صاحب نے زمانت کی۔ - 59 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : اللہ اکبر۔۔لیڈر ہو تو ایسا ہو جو قرآن اور حدیث سے واقف ہو۔جس کو موت کا ڈر نہ... MORE▼ہو۔جس کو اقتدار اور کرسی کے جانے کا ڈر نہ ہو۔بلکہ مسلمانوں کی عزت اور اسلام کیلئے قربان ہونے کا شوق ہو۔۔ جھاد کا جزبہ ہوں۔کافروں کی سازشوں کو جانتا ہو۔جو خد اول صف میں لڑتا ہوں۔۔ایسے لیڈر بہت کم ملتے ہیں۔۔۔جو ایک عورت کے اواز پہ اٹھ کر کہتا ہے ۔میرے ساری سلطنت پہ کیا جب میں ایک عورت کی مدد نہ کر سکا۔ تلوار اٹھا کے خد میدان جنگ میں جاتے ہے اور کافروں سے عورت کو بھی ازاد کراتا ہے ساتھ انکی حکومت کو تس نس کرتا ہے۔ اب میں سلطان صلاحدین کو کہاں پیدا کروں😢😢😢😭 ہمارے ہی لوگوں نے اپنی بہنوں کی عزتوں کے جنازے نکالے۔اللہ اللہ😢۔ ہائی افسوس - 59 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : عزیزان محترم بہنوں بھائیو۔۔مسلماانوں میں بہت سے جرنیل گزرے ہے۔ان جرنیلوں ایک... MORE▼نام اتا ہے اس شیر اور عظیم مجاھد کا جس نے جوانی سے لیکر موت تک کفاروں کے ساتھ لڑائیاں کی۔اور فتح یاب ہوئی۔قران کا حافظ۔ بہترین حافظ۔جنگ کے دوران اول صف میں لڑتھے تھے۔ چہرے پہ خوبصورت داڑھی۔ انکھوں میں رعب ۔بہت بہادر جرنیل تھا۔جس نے فلسطین کو فتح کیا بہت کم ساتھیوں کےساتھ۔اور بھی بہت سے فتوحات حاصل کی۔جن کا زکر ابھی کرنا مشکل ہے ۔۔اس کا نام سلطان صلاحدین ایوبی تھا۔جو اتنے بڑے جرنیل ہونےکے باوجد مرتے وقت پیسے نہیںہ کفن کلئے 😭😭😭😢😢اللہ اکبر - 59 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : دنیا میں اج کل عجیب سی رویت چل رہی ہے۔۔کہ لوگ چہرے کو دیکھ کر ہی کہتے ہیں ہ... MORE▼یہ اچھا ہے ۔بھائی کیوں اچھا ہے۔اس لئے کہ یہ بندہ خوبصورت ہے۔ لیکن یاد رکھنا چہرے پہ کبھی دوکھا مت کاوں ۔اگر سفیدی میں وفا ہوتی تو نمک زخم کی دوا ہوتی۔ لھذا اخلاق جس کا اخلاق اچھاہو۔کردار اچھا ہو۔تو ایسے لوگوں کو پسند کروں۔ میرا مقصد کالے اور سفید کا نہیں ہے۔کالہ ہوں یا سفید کردار اخلاق کو دیکھ لیا کروں۔۔ - 59 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : ہر کسی پر بروسہ مت کرنا۔۔ اور جو اپ پہ بروسہ کریں اس کے بروسہ کا خیال رکھنا۔ - 59 months ago FOLLOW 52REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : رجب طیب اردوان۔اور مولانا فضل الرحمن۔ - 59 months ago FOLLOW 132REPLIES SHARE LINK REPORT
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI : پیٹرول پم ۔ دہ چاسرہ ٹپکہ او دہ چا سرہ بوتل دے۔ ریشتیا وہ وایئ خلکہ اس سوک... MORE▼دہ تیلو غل دے۔ اردو۔۔کسی کے پاس ٹپکہ ہے کسی کے پاس بوتل ہے۔ اب سچ بولوں۔پیٹرول کا چور کون ہے - 59 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT