Damadam.pk
SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI's posts | Damadam

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI's posts:

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جائیں💔
قبریں جتنی بھی سجاوُ انسان زندہ نہیں ہوتے😥

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

مانا کے میں غریب ہوں مگر یہ بات سچ ہے❤💖
اگر کوئی اپنا بنا لے تو آس کے غم خرید سکتا ہوں.💙💔

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞صاحب💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں💕

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

۔⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩
اگر محبت کے سو حصے کیے
جائیں تو ننانوے حصوں کے
حقدار ماں باپ ہیں....

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

* تنقیــــد کرنے والوں کو مطمئیــــن کرنے کیلئے ... اگر آپ پانی پہ چل کر بھی دکھــــائیــــں گے ... تب بھی وہ یہی کہیــــں گے ... کہ تیرنا نہیــں آتا اسلئے چل رہا ہے .....!!!*
💞 💞

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

"کوئی "دور" ھے" "تو" کوئی "پاس" "ھے"
"یہ "وقت" وقت" "کی"بات" ھے"
"ھم "ملتے "نہیں" "تو" کیا ھوا"
"ھماری" دعا"تو "آپ" کے "ساتھ" ھے." ❤❤❤.

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

*_ہر رشتہ انسان کو سبق سکھاتا ہے_*
*_کبھی امیدیں بڑھتی ہے کبھی ٹوٹ جاتی ہیں بس کچی دوڑ سے بندھے رشتے🖤_*

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

ابھی تم تھک نہیں جانا
ابھی مایوس نہ ہونا
ابھی تو کام کرنا ہے
ابھی تو کفر کی چڑھتی صبح کو
ہم ہی نے شام کرنا ہے
ابھی تو "لا الہ الا اللہ کی صداوں کو
صدائے بام کرنا ہے
ابھی تو آیت "لا تقسطو" کی نرم ڈھارس سے
دلوں کو رام کرنا ہے
ابھی تو اپنی ساری کشمکش کو
خدا کے نام کرنا ہے
پھر اس کے بعد جنت کے بچھونوں پر
بہت آرام کرنا ہے
💖ان شاء اللہ العزیز💖

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

*_ہر رشتہ انسان کو سبق سکھاتا ہے_*
*_کبھی امیدیں بڑھتی ہے کبھی ٹوٹ جاتی ہیں بس کچی دوڑ سے بندھے رشتے🖤_*

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

ماں کے چہرے کو دیکھ کر مسکرا دیا کرو۔۔۔😍
کیوں کہ ہر کسی کی قسمت میں حج نہیں ہوتا۔۔۔🤗💑
عکس 🔥

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شھر سے...💞💕
💓شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی طرح...!!!❣💞

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

چھوڑ کر جانے والا کیا جانے
یادو کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے۔۔😢😢

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

یہ بھی کیا کم ہے کہ ہم تیری تمنا میں جئیں
لطف منزل نہ سہی لطف حسرت ہی سہی !!
❣❣

SULTAN_SALHUDDIN_AYUBI
 

مولوی کو گالی وہ لوگ دیتے ہیں
جو عید کی نماز میں
اللہ اکبر بھی دوسرے لوگوں کو دیکھ کر پڑھتے ہیں۔۔

right....sultan
S  : right....sultan - 
درد شریف کی فضائیل بہت زیادہ ہے۔
کم از کم 500 رتبہ۔۔یہ آسان درد شریف پڑھ لیا کروں۔:صلی اللہ علیہ وسلم۔۔ٹائیم کم سوب زیادہ ملے گا
S  : درد شریف کی فضائیل بہت زیادہ ہے۔ کم از کم 500 رتبہ۔۔یہ آسان درد شریف پڑھ لیا - 
رشتہ ہو لیکن سچ کا ۔
چائیں۔ماں باپ کا ہو یا خاندان کا۔رشتہ داروں کا۔یا میاں بیوی کا۔ار یا بہن ک  ہو
S  : رشتہ ہو لیکن سچ کا ۔ چائیں۔ماں باپ کا ہو یا خاندان کا۔رشتہ داروں کا۔یا میاں - 
حدیث سے انکار کرنا کفر ہے۔
S  : حدیث سے انکار کرنا کفر ہے۔ -