Damadam.pk
SUND@S's posts | Damadam

SUND@S's posts:

SUND@S
 

Wo bhi badl giya ...
Ju Mera akhri
Ykin tha 💔

SUND@S
 

Wo shakhas naseeb kiese or Ka tha
....
Or barbad mojy KR giya 💔

SUND@S
 

Ajb nhi k Teri hlki ci muskoraht sy.....kiese ki hayyat Ka Wakfa taweel hu

SUND@S
 

Pasndida log bhi wabl E Jan huty hin
10,12,2022

SUND@S
 

Mohbat Tu bht door ki bat Hy Jana
Tum Tu mery sochny Ka bhi karz nhi otar skty

SUND@S
 

Min chahti Hun tumari bhi ak beti Hu or osy bhi tm jisa hmsfar mily phir wo roti hui tumary ps ay or osy rota Dekh k tumin min yad Aon

SUND@S
 

Juda hn Hu gay mana
Magr y Jan lo Jana
Kbhi hm yad aen Tu
Chly ana
Chly ana

SUND@S
 

یہ احساس بھی بڑا سکون دیتا ہے
کہ کوئی جانے یا نہ جانے میرا رب تو
سب کچھ جانتا ہے❤️

SUND@S
 

صرف کھونے کا دکھ نہیں ھے مجھے
وہ ستمگر............. میرے مزاج کا تھا!.

SUND@S
 

میری خواہش ہے کہ جب مجھے کوئی ڈھونڈنا چاہے تو میں اسے تمھاری آنکھوں میں ملوں

SUND@S
 

بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں

SUND@S
 

انسان کے پاس پیسہ ضرور ہونا چاہیے غربت بہت بڑا عیب ہے،بہت ذلت ہے کوئی بھی منہ اٹھا کر کچھ بھی کہہ دے آپ کیا کہہ سکتے ہیں...؟ کیا کر سکتے ہیں...؟

SUND@S
 

مارلن منرو وہ عورت جس کی ہنستے ہوئے تصویر کشی کی جاتی تھی کہ اسکی ہنسی بہت خوبصورت ہے، پھر بھی اس نے ڈپریشن کی وجہ سے خودکشی کر لی۔ اسلئے یہ یاد رکھیں جو کچھ آپ باہر دیکھتے ہیں وہ دل کے اندر کی عکاسی نہیں کرتا۔

SUND@S
 

تـــــــم حاصـــــــل رہــــو یا لا حــــاصــل ؟
مگـــــر رہو گے ہمیشـــہ میـــــری محبتــــــ !! 💔

SUND@S
 

مجھ سے کوئی پوچھے پھول کِھلنے کا عمل
میں اس کو تیرے ہنسنے کا قصہ سناؤں

SUND@S
 

سوشل میڈیا
فقط ایک ڈریم ورلڈ
وہ دنیا جہاں کا ہر بندہ اپنی لائف میں پرفیکٹ ہے
جہاں کاہر بندہ اپنی ذات میں مکمل نظرآتا ہےجہاں کاہر بندہ ایک ہی جذبے کا پرچار کرتا نظر آتاہےجہاں کاہر بندہ دوسرےسے محبت کادعویدار ہےلفظوں کے جال بچھائے بظاہر اپنی زندگی داوٴ پر لگاسکتاہے آسان لفظوں میں دنیا کا ہر پرفیکٹ اور مخلص بندہ سوشل میڈیا پر موجود ہے بظاہر ڈیسنٹ،سوبر،خوش اخلاقی کے ریکارڈ توڑتا ہوا لیکن حقیقت اس کےبلکل برعکس ہے✨

SUND@S
 

اگر تم مجھے نا پسند کرنے کے باوجود میری ہر سرگرمی سے واقف رہتے ہو
تو اے جاہل مطلق۔!
تم میرے سرکش مداح ہو

SUND@S
 

دنیا میں سب سے خوبصورت کیا ہے؟
یقیناً تم۔
اور میرے بعد ؟
یقیناً ہماری محبت ۔
اور ہماری محبت کے بعد دنیا میں کیا خوبصورت ہے؟
میری دنیا تم سے تم تک ہے اس کے بعد دنیا کیسی ہے کسے فرق پڑتا

SUND@S
 

میں یہ چاہوں کہ ؛ رُوبرُو دیکھوں
، اپنے نہ ہونے کا دُکھ تُمہاری آنکھوں میں

SUND@S
 

دعا کریں تسکین قلب ہو
بچھڑنے والا بھولتا نہیں___❗