صرف چند لمحے آپ میری اُنگلیوں میں اُنگلیاں ڈالیں
تاکہ مُجھے مِحسُوس ہو سکے زندگی انتہا کی خُوبصورت ہے !!!
محبت تو محبت ہے
اور ہمیشہ تم سے رہے گی ...
پھر چاہے تم ناراض ہو، بے رخی دکھاؤ، چلاؤ، خاموش ہو جاؤ ...
یا بھول جاؤ ....!
دیکھنے میں تو محبت کی غزل جیسے ہو!!!!!
تم پہ جچتا ہے بھلا ایسا ! فسادی لہجہ...
سوشل میڈیا پر دوست نہیں ہوتے مسافر ہوتے ہیں
جو سفر کے دوران گپ شپ کرتے ہیں اور جدا ہو کر زندگی میں کبھی نہیں ملتے۔
ﮐﻮﻱ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺍﺱ ﻟﻴﮯ ﺟﻮﺍﻳﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﺎﻡ ، ﻋﻤﺮ ، ﺷﮑﻞ ، ﺻﻨﻒ ﻭ ﺟﻨﺲ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺘﺎﺏ ﺩﮮ ﯾﮧ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﺷﻴﯿﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﻄﻤﻴﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain