*شادی کیا ھے ؟* *• شادی ..;* *وہ خوبصورت جنگل ھے ...* *جہاں ... "* *بہادر شیروں " کا شکار* *ہرنیاں کرتی ہیں.!!* 😜😜 *• شادی مطلب ..* . *اجی سنتے ہو سے لیکر ..* *بہرے ہوگئے ہوکیا؟* *تک کاسفر *• شادی مطلب ...* *تیرے جیسا کوئی نہیں سے لیکر* *تیرے جیسے بہت دیکھے ہیں .!!* 😊😊 *شادی مطلب ...* *آپ رہنے دیجئیے ..* *سے لیکر۔۔۔* *۔۔۔۔۔تم تو رہنے ہی دو* *۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک کا سفر* 😊😊 *شادی مطلب ...* *کہاں گئے تھے جان* *... سے لیکر ... کہاں مرگئے تھے ...* *تک کا سفر۔۔.*. 😊😊 *شادی کا مطلب* *آپ نصیب سے ملے ہو !* *سے لے کر* *...میرا نصیب ہی پھوٹا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔* *تک کا سفر ...* 😊😊*• شادی شدہ زندگی **کشمیر جیسی ھے* *خوبصورت تو ھے۔۔۔* *۔۔۔لیکن دھشتگردی بہت ھے*
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں - اور امی نے سمجھائی نہیں میں کیسے میٹھی بات کروں جب میں نے مٹھائی کھائی نہیں آپی بھی پکاتی ہیں حلوہ پھر وہ بھی کیوں حلوائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں نانی کے میاں تو "نانا" ہیں دادی کے میاں بھی "دادا" ہیں جب آپا سے میں نے پوچھا "باجی" کے میاں کیا "باجا" ہیں وہ ہنس ہنس کر یہ کہنے لگیں "اے بہن نہیں، اے بہن نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں جب نیا مہینہ آتا ہےتو بجلی کا بل آ جاتا ہے حالانکہ بادل بیچارہ یہ بجلی مفت بناتا ہے پھر ہم نے اپنے گھر بجلی بادل سے کیوں لگوائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں گر بلی شیر کی خالہ ہے تو ہم نے اُسے کیوں پالا ہے کیا شیر بہت نالائق ہے خالہ کو مار نکالا ہے؟ یا جنگل کے راجا کے ہاں کیا ملتی دودھ ملائی نہیں یہ بات. سمجھ میں نہیں آئی