جو لڑکے کھانےکے بعد ہاتھ پردے سے صاف کرتے ھیں 😆 جو لڑکياں جهاڑو دےکرکوڑا دروازےکے پيچهے چهپا ديتی هيں🧹 جو لڑکے سبزی کے پیسے بچا کر شوارما کھاتے ہیں 🥘 جو لڑکیاں تیس روپے کی لپسٹک لے کر آٹھ سو کی بتاتی ہیں💄😱 جو لڑکے رکشہ پـےبیٹھ کر اپنی جانو مانو کو کہتے ہیں اپنی مرسڈیز پر آفس جا رہا ہوں 🙈 جں لڑکیوں کو مہمان آتے ہی ساتھ والے گھر بھیج دیا جاتا ہے کے مہمانوں کے سامنے کھانے کی چیز نا اُٹھا لیں 😝 جن لڑکوں کو لگتا ہــے وہ پہاڑی بکرے جیسے بال کٹوا کے کیوٹ اور شونے مونے لگ رہے ہیں💇🏻♂️ جو لڑکیاں فیس بک پر انگلش ، سب کےسامنے اردو ، اور بازار میں پنجابی بولتی ہیں امی او دہی بھلے دا شاپر پاٹ گیا جے 😂 ان سب کو ميرى طرف سے السلام عليکم🤣🤣 اب پوسٹ اگنور نہ کرنا کم از کم سلام کا جواب دے دینا😎🙈😜😜🤣🤣