Damadam.pk
SUNDAS@'s posts | Damadam

SUNDAS@'s posts:

SUNDAS@
 

.آنٹی: بیٹا کیا کیا بنا لیتی ہو
میں : آلو بنا لیتی ہوں دماغ کا دہی بنا لیتی ہوں اور آگے آپکے بیٹے کی زندگی کو بھی جہنّم بنا دوں گی😂

SUNDAS@
 

Girls will be girls
They will wait for your reply without even texting you.a5

SUNDAS@
 

Me Bika Nahi Me Jhuka Nahi,, Me Nikal Gaya THa Jahaz Per.. Jo Bany Huwe hen London Me ,, Mujhy Un Flaton Me Talash Ker.. :-D From:- (NAWAZ SHARIF

He: tell me those 3 magical words
Me: i got supplies
S  : He: tell me those 3 magical words Me: i got supplies - 
محبت میں گجرے بھی پہنائے جاسکتے ہیں
سونے کی چوڑیاں ضروری تو نہیں
S  : محبت میں گجرے بھی پہنائے جاسکتے ہیں سونے کی چوڑیاں ضروری تو نہیں - 
Memes & Satire image
S  : Meri bestie ka bf😂😂 - 
Digital Art image
S  🔥 : Pubg 3d art - 
SUNDAS@
 

"جس سے محبت کی جائے۔۔۔۔۔😍🌹☘️✨🌷🍃
"اس سے مقابلے نہیں کیے جاتے😏🙄😶🌺
"کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکے 🤗🙂🦋💥❣️
"کسی کے دل میں جگہ بنانا محبت ھے❤️🥰✨💯

Digital Art image
S  : Pubg 3d art - 
Funny joke
S  : Memes.a5 - 
SUNDAS@
 

No one treats you better than the boy you don't want

Funny joke
S  : Me after watching Wednesday addams😁😁 2 poniyan.a5 - 
Funny joke
S  : چل پنہل چل👇 ابا جی میں پنجاب نہیں جاؤنگی ۔۔ بیٹی جی میں پنجاب کیا پاکستان - 
Funny joke
S  : .a5memes - 
SUNDAS@
 

تاریخ گواہ ہے 😐
جب بھی کالج یا سکول سے ٹیسٹ کی وجہ سے چھٹی کی ہے
اگلے دن جا کر پتہ چلتا ہے ٹیسٹ کل نہیں ہوا تھا آج ہونا ہے😕😒😒😳😢

SUNDAS@
 

ہم کیسے کریں گے محبت🤔 ہمیں تو "رومینٹک" باتوں پہ ہنسی آجاتی ہے 😂🤣🤣😉😎

SUNDAS@
 

ویسے مونگ پھلی میں بیٹھ کر رضائی کھانے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے

جب عوام کسی نا انصافی کے خلاف آواز بلند کرتی ہے تو یہ آواز سنی بھی جاتی ہے اور انصاف بھی ہوتا ہے
اسلام آباد جانے والی کوچ میں ہوسٹس والی سیٹ ایک مسافر کو الاٹ کر دی گئی اور ہوسٹس کو 8 گھنٹے کا یہ سفر کھڑے ہوکر کرنا تھا۔
مسافروں نے کمپنی کے مالک اور مینیجر کو کالز کی مگر انہوں نے اُلٹا ہوسٹس کو ڈانٹ دیا۔ جس پر مسافروں نے بس ڈرائیور کے اس رویئے پر احتجاج کیا جب اس پر بھی ڈرائیور نے توجہ نہ دی تو موٹروے پولیس کو اطلاع دی گئی چکری پوائنٹ پر موٹروے پولیس نے گاڑی کا 5000 روپے کا چالان کیا گاڑی چلنے پر جب دوبارہ بس ہوسٹس کو سیٹ نہ دی گئی تو مسافروں نے دوبارہ پولیس کو کال کی تو پولیس نے ڈرائیور کا لائیسینس ضبط کر لیا اور ہر چیک پوسٹ پر چیک کرتے رہے کہ اُس ہوسٹس کو سیٹ ملی ہوئی ہے.  
تبدیلی صرف حکمرانوں کے بدلنے سے نہیں خود کو بدلنے سے آتی ہے.
S  : جب عوام کسی نا انصافی کے خلاف آواز بلند کرتی ہے تو یہ آواز سنی بھی جاتی ہے - 
SUNDAS@
 

محبت کر کے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے میرے ساتھ چلیں👫 ہم گول گپے، پیزا، فرائز اور چاکلیٹ کھائیں گےاور چاۓ پئیں گے
!وہ بھی آپ کے پیسوں سے🙈😂

Funny joke
S  : We play on the "Throne".a5 -