Damadam.pk
SUNDAS@'s posts | Damadam

SUNDAS@'s posts:

SUNDAS@
 

شاعر کہتا ہے
تیری چاہت کے سوا اس دنیا میں رکھا کیا ہے 🙁😢
مُجھے لگتا ہے😒
شاعر نے کبھی بریانی نہیں کھائ۔۔۔😁😋 🤭__

Digital Art image
S  : .ڈرتی تو میں کسی کے باپ سے بھی نہیں😐 بس چھپکلی، جن بھوت، گرجتے بادل، - 
Dc to phr dc h😉
S  : Dc to phr dc h😉 - 
SUNDAS@
 

You cried All night? You were hurt? And no one knows? Congratulations! You're mature now

اے بریانی !!! 😍
مجھے تجھ سے ایسے عشق ہے جیسے کہ لیلیٰ کو مجنوں سے😒
S  : اے بریانی !!! 😍 مجھے تجھ سے ایسے عشق ہے جیسے کہ لیلیٰ کو مجنوں سے😒 - 
Funny joke
S  : 😂😂YE KONC WEDNESDAY ADAMS H😂 - 
SUNDAS@
 

تیری ایک جهلک کو ترس جاتا ہے دل میرا 😊
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں🙈..

Memes & Satire image
S  : PUBG MEMES - 
😊😊.A1pubg.a1😊😊
S  : 😊😊.A1pubg.a1😊😊 - 
Beautiful Nature image
S  : .😍😍beautiful - 
SUNDAS@
 

ساری دنیا دیاں ماواں اک پاسے تے پنجابی ماواں اک پاسے
امی پیسے چایییں۔
پنجابی مائیں۔ مینو ویچ آ😂
کوئی چیز نہ مل رہی ہو تو
پنجابی امی کا مدد کرنے کا طریقہ
"جے میں آئی مینو لبھ گئی تے فیر ویکھی😕
صبح چھ بجے جگانے کا طریقہ
" اے چھیتی اٹھ پو اٹھ وج گئے نیں😕
چپ کرانے کا طریقہ
“ چپ کر نہیں تے ہور مارنا میں 😒😩
کھانا کھلانے کے لئے
"چپ چاپ کھا لے یا میں فر لاواں جتی؟😂"
آپ لوگوں نے کون سے جملے سنے ہوے اپنی امی سے۔۔😅
اللہ پاک میری اور سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، آمین

SUNDAS@
 

بہو اور بیٹا باہر جا رہے تھے 👩👨
بہو ساس سے بولی:
ماں جی 👵! چولہے تے دال رکھی اے خیال رکھنا تھلے نہ لگ جائے!
ساس:
خیال تے میں اپنے پتر دا وی بڑا رکھیا سی😁😔😂

SUNDAS@
 

جب مولوی پوچھے گا کہ قبول ہے
تو میں کہو گیI accepted
تاکہ انہیں بھی پتہ لگے کہ
پڑھیں لکھی لڑکی ہو بھی 🤭🤭😂😂😂😂

SUNDAS@
 

ٹک ٹاک والو نے تو آپس میں
شادیاں بھی کر لی
اور دمادم والے قیامت تک
یہی پوچھتے رہیں گے کہ قسم
کھاؤ لڑکا ہو یا لڑکی😁

SUNDAS@
 

بچپن بھی کتنا فنی😉 تھا نہ رات🌑 کو چادر 🛌اوڑھ
لینے کے بعد لگتا تھا کہ اب بھوت👹 نہیں پکڑ پائے گا😠😷😂😂

SUNDAS@
 

آہستہ آہستہ دل کے پاس آ رہا ہے کوئی🙃🙃*
*یہ سچی محبت ہے 🧐🧐یا چونا لگا رہا ہے کوئی😅😂*

SUNDAS@
 

❤دل+دل=دلدل🙊🙊
لہذا دو دلوں کو جوڑ کر دلدل میں گرنے سے بہتر ہے😕😕
دلوں کو علیحدہ رکھیں🙉😂😂

SUNDAS@
 

ایک بچہ کھیت سے آلو نکالنے میں دادا کی مدد کر رہا تھا۔۔۔
بہت تھک گیا تو بولا۔۔۔
آپ نے آخر یہ سب زمین میں دبائے ہی کیوں تھے۔۔۔!

SUNDAS@
 

ایک مرغا🐓 مرغی کے پیچھے باگ رہا تھا اچانک😒
مرغی🐔 ٹرین🚂 کے نیچے آ کر ہلاک ہو گئی
مرغا😭 (روتے ہوئے ):مرحومہ بہت نیک تھی😢
جان دے دی مگر چمی😘 نہی دی

🙂🙂PUBG
S  : 🙂🙂PUBG -