Damadam.pk
SUNDAS@'s posts | Damadam

SUNDAS@'s posts:

SUNDAS@
 

رضائی وچ گھس کے موبائل چلانا کوئی ایڈا سوکھا نی
کدی ساہ نہیں اوندا کدی نیٹ نہیں اوندا
اُتوں باں 🤳 وی تھک جاندی اے
تے کدی موبائل ہتھ وچوں چُھٹ کے منہ تے وج جاندا اے قسمے بڑی زور دا.🤣🤣🤣😁

SUNDAS@
 

ہمارا اچھا ہونا، کسی کی پرواہ کرنا، رونا دھونا چیخنا چلانا، دعائیں کرنا، مصروفیت ترک کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا، لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں 🙂❤

SUNDAS@
 

اور پھر میں صبر کی انگلی تھام کر اتنا چلی ___ اتنا چلی😞
کہ صبر رک کے بولا بہن میرا گھر آگیا ہے ___ آگے تو اکیلی چلی جا

SUNDAS@
 

لوگ دیواروں کے کان👂 سے تو ڈرتے ہیں مگر
فرشتوں کے قلم🖊 سے نہیں
😥

SUNDAS@
 

عشق جب الٹا لٹکاتا ہے
تو بس ایک ہی آواز نکلتی ہے
چاچا اللہ دی قسمیں تیری کڑی وی میسیج کردی سی🤣😂🙈😜

SUNDAS@
 

بابا جی فرماتے ہیں ایک بہت پرانی کہاوت ہے
😂😂😅 😂😂😅
اس لیے مجھے بھی یاد نہیں
😜😜🤣🤣🤣🤣

SUNDAS@
 

ﻟﮍﮐﯽ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ : ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻨﻮﺍﺭﮮ ﮨﯿﮟ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،، ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ : ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺑﯿﻮﯼ ..😠😠😠 ﺁﺝ ﮔﮭﺮ ﺁ ، ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﺎﻝ ، ﻧﺌﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ
ﻟﮍﮐﯽ؛ ﺁﭖ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﻮ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ..... ﺗﻢ ﺟﮭﻮﭨﮯ ، ﺩﻏﺎ ﺑﺎﺯ ﮨﻮ ..
ﺁﺩﻣﯽ؛ ﺳﻮﺭﯼ ﺟﺎﻥ ، ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ....ﺁﺝ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮔﮭﺮ ﺁ😁😂
🤣🤣🤣

SUNDAS@
 

عظیم تھا وہ شخص جس نے رضائی ایجاد کی
قسمیں وچوں نکلن دا دل ای نئیں کردا😹😂😂🙆

SUNDAS@
 

وظیفہ الٹا پڑ گیا
جانو قدموں کے بجائے قبر میں چلا گیا
🥴🥴🥴

SUNDAS@
 

🤔کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کے دماغ ہونے کے باوجود خیال دل میں کیوں آتا ہے🤭😁

SUNDAS@
 

جوانی آتی ہے تو محبت ہوتی ہے 🙈
محبت ہوتی ہے تو بندہ پاگل ہوتا ہے 🥴
پاگل ہوتا ہے تو چھتر پڑتے ہیں چھتر پڑتے ہیں تو
عقل آتی ہے عقل آتی ہے تو بندہ بندے دا پتر بنتا ہے 😁😂😂😂

SUNDAS@
 

آج ایک مچھلی پانی میں ڈوب کر مرنے ہی والی تھی،میں نے اُسے باہر نکال کر رکھ دیا تو خوشی سے ناچنے لگی اب بیچاری تھک کر سو گئی ہے😳🙄

SUNDAS@
 

وہ آج بھی سردی میں مر رہا ہے
میں نے اسے ایک بار کہا تھا
تم sweater کے بنا سلمان خان لگتے ہو 😂😂😂

SUNDAS@
 

میرا تو کوئی جانو بھی نہیں ہے
میں بھیگی بھیگی سڑکوں پہ کس کا انتظار کروں😒🤪🫣😂

SUNDAS@
 

Ghar wale stranger se bat karne se mana karte rah gaye
Or hum online stranger se chakar chala liya😂

SUNDAS@
 

کل میرا pkg ختم ہوگیا تھا اور اب
صبح سے ہماری ہمسائی ایک🐓 مرغی کو ڈھونڈ رهی ھے ..اللہ تعالیٰ آنٹی کو صبر جمیل عطا فرمائے 🙄😟
🙈🙈✌😁😂😂😂😂😂

SUNDAS@
 

حکومت سے اپیل ہے کہ نادرہ کےکیمرے میں سنیپ چیٹ انسٹال کرے🤨😬
اچھے بھلے انسان کو عارف لوہار کا چمٹہ بنا دیتے ہیں😒🙄😕😐

SUNDAS@
 

محبوب کا چلے جانا یا چھوڑ جانا*
ایک تکلیف دہ عمل ہے🙂💔
اسلیے کوشش کریں کہ
*محبوب کی ٹانگیں توڑ دیں*
*تا کہ وہ کہیں جا نہ سکے*
😍😍🤣🤣🤣🤣

SUNDAS@
 

لو پیشِ خدمت ہے "ساگ "پر شاعری 🤭
تیریاں اڈیکاں مینو مار مکایا اے🙃
آجا ٹٹ پینیاں میں ساگ پکایا اے🤣🤣
وہ جہاں بھی گیا لوٹا تو ساگ لے آیا۔۔۔۔۔😏
بس یہی اک بات ہے اچھی ،مرے ہرجائی کی🙈
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کتابوں میں ملیں🤨۔
جس طرح بچا ہو اساگ پراٹھوں میں ملے۔۔۔۔😁
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو میاں۔۔۔۔۔۔
دوست ہوتا نہیں ہر ساگ کھلانے والا۔۔۔۔۔🙊
اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا۔۔۔😝
راحتیں اور بھی ہیں ساگ کی راحت کے سوا۔۔۔۔۔
بہت نزدیک آتے جا رہے ہو۔۔🧐۔
ساگ کھانے کا ارادہ ہے کیا🤔۔؟؟🙈

SUNDAS@
 

سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے 😥😑😶
تو عقل کے اندھو سمجھ جاؤ کہ رات ہو گئ ہے😆🙆😁