دسمبر وآپس آ جاؤ نا تم تو صرف نہانے ہی نہیں دیتے تھے 😂
جنوری تو منہ بھی نہیں دھونے دیتا😅😅
ہم مڈل کلاس لوگ ہیں صاحب🤪
کھانے کے بعد سویٹ ڈش کی جگہ چینی کا پھکا مارتے ہیں 😆
پاکستان میں چرسی چرس پر,
ڈاکٹر 👩⚕️نرس پر😒
اور مریض فرش پر مر رہا ہے😔
لیکن میری پوسٹ پے کوئی نہیں مر رہا 🥺
تجھ سے ناراض نہیں__ زندگی __حیران ہوں میں
نئی پوسٹ نہیں مل رہی اس لئے پریشان ہوں میں😂😂
اس نے پینڈو کہہ کر میرا دل ہی توڑ دیا💔
میں نے تو صرف بریانی پر کسٹرڈ ہی ڈالا تھا
دنیا کے سب سے بڑے موڑ کا نام "نازک موڑ" ہے،
اس موڑ سے پاکستان 75 سال سے گزر رہا ہے لیکن موڑ ختم نہیں ہو رہا۔ 🤥🤥🤥🤥
کراچی اور لاہور کے لڑکے میں بس اتنا فرق ہوتا ہے 🤧
لاہور کے لڑکے نمبر مانگتے ہیں 🤝
اور کراچی کے لڑکے موبائل ہی چھین لیتے ہیں 😭
*نہ ڈھولا ھو سی ، نا رولا ھو سی* ،😌🤣🤣😂🤣
مینو پچھلے سال چہ چھڈ کے آؤ
☹️☹️
یاڑ میری جوتی رہ گئی جے اوتھے😢😢
🙄
دھیرے دھیرے میری زندگی میں آنا
دھند بہت ہے دیکھنا کسی اور سے نہ ٹکرانا 😁😷😂😂😂
ایک انڈین سردارنی: اپنے شوہر کی لاش پر کچھ یوں بین کر رہی تھی:
وے توں اوتھے ٹُر گیا، جتھے نہ دیوہ نہ بتی😥
وے توں اوتھے ٹُر گیا، جتھے بجلی نہ پانی😓
وے توں اوتھے ٹُر گیا، جتھے آٹا نہ روٹی😢
پاس بیٹھا سردارنی کا بیٹا بولا:
"اماں کدرے ابا پاکستان تے نئیں ٹُر گیا 😂😂😂😂
ہم سب مسلمان ہیں 😌
ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے 😕
دراصل میرا پیکج ختم ہوگیا ہے😒
میں یہ تو نہیں کہہ رہی کے میرا آپ لوگ کرواؤ بس بتا رہی ہوں یہ بھی مدت ہوتی ہے 🙈🙈🤭😂
وہ کہتا ہے میں نے تم کو دل دے
دیا ہے 😱
جب میں نے ایکسرےکروایا تو
میرے پاس میرا ہی دل تھا😥😝
جھوٹا کہیں کا 😝🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain