آج میں نے پیپسی سمجھ کے فرنیل پی لیا ہے
دعا کرو ہضم ہوجائے😣😣
Bechara dragon chai kese peeta hoga
Phook marne par chai phirse garam hojati hogi...
Feeling sad for dragon
۲۰ منٹ تک سانس روکیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔انشاءاللہ آپکا محبوب آپکے جنازے میں ہوگا
.it's better to be alone,
Specially when you have packet of lays, kurkure and chocolate
مجھے تم جیسا نہیں چاہیے
۔
۔
۔
۔
۔
مجھے تم چاہیے ہو کنجر
کل ہمارے گھر مہمان آئے
میں نے پوچھا چائے لیں گے یا ٹھنڈا ؟
انہوں نے کہا دونوں لے آو۔۔۔
میں نے بھی چائے میں برف ڈال کر دے دی😜😎
ہم سے ہوشیاری😕😂
وہ کہے گا:: فلک تک چل ساتھ میرے فلک تک چل ساتھ چل🦋✨
لیکن میری چندا تم ترکی جانے کی ضد کرنا😹🤭❤️
ہم بھی نکلے تھے وفا کی تلاش میں
دھوپ بہت تیز تھی
واپس آگیۓ😂
Every Girl Is A doll
Either Barbie
Or Annabelle
وہ لڑکے بھی کہ رہے ہوتے ہیں
جان میرا سب کچھ تمھارے نام ہی تو ہے
جن کی اپنی سم بھی ان کے ابو کے نام ہوتی ہے🤣🤣
زندگی نے آج تک مجھے بہت سبق سکھائے ہیں
پر یاد مینو اک وی نہیں ریا😂😂

سمندر کا رکھوالا تھا
ساری عمر پیاسا رہا
تشریح:
گرلز کالج کا چوکیدار😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain