Damadam.pk
SUNDAS@'s posts | Damadam

SUNDAS@'s posts:

😥😥ahoo
S  : 😥😥ahoo - 
SUNDAS@
 

He: Khana Banana To Ata Hai Na??
Le me:
Ek tumhe Chahne Ke ilawa Or kuch humse hota nahi.😂😂😂

SUNDAS@
 

میں: امی آئ فون تو لے دیں
امی: بیٹا شادی کے بعد شوہر سے کہنا🙂
Few moments later
امی: بیٹا چائے تو بنادو
میں: شادی کے بعد شوہر کے لئے بناؤں گی
اس کے بعد کیا ہوا میں نہیں بتاؤں گی
😣😭😭

SUNDAS@
 

We All Need That Someone Who Gets You Like No one else Right When You need it the most
We All Need a Soul To relay on A shoulder To Cry on A Friend Through The Highs And The Lows
❤❤❤
Im Not Gonna Make It Alone...❤❤❤

SUNDAS@
 

نظریں کمزور ہو گئ ہیں اب تمھیں قریب آنا ہوگا
تشریح:
شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا🙄😝😂

SUNDAS@
 

ایسا دیدار رکھتے ہی نہیں
جسے دیکھ کر کسی کو آرام آتا ہو😱😣😂😂

SUNDAS@
 

کیا کہا ؟؟؟ بھول جاؤں تمھیں😥😥💔
خیر میں منحوس چیزیں ویسے بھی یاد نہیں رکھتی😂😂

SUNDAS@
 

میں تمھیں جان تو کہ دوں مگر؟؟
بعد میں جان کون چھڑائے گا میری!!

SUNDAS@
 

کوئی میری ساس کو بتاؤ مجھے انکے بیٹے کی بہت یاد آرہی ہے😣😣

SUNDAS@
 

بابا جی کہتے ہیں بطورِ پاکستانی ہمارہ فرض بنتا ہے جہاں لوگوں کا رش دیکھیں اندر گھس کے پوچھیں
"ایتھے کی ہویا اے"😂😂

SUNDAS@
 

جن کا کوئی نہیں ہوتا انکے فری منٹس ضائع ہوجاتے ہیں

SUNDAS@
 

مجھے یہ سوچ سوچ کے ہنسی آتی ہے کہ ہم بچپن میں اپنے رشتےداروں کے گھر رہنے کے لیے روتے تھے😂😂

SUNDAS@
 

ہم کو ہوں پاگل بنانا چھوڑ دو
بے وجہ ستانا چھوڑ دو
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو😂

SUNDAS@
 

Where are you now?
Was it all in my fantasy?
Where are you now?
Were you only imaginary?
Where are you now?

SUNDAS@
 

I have died every day waiting for you
Darling, don't be afraid, I have loved you
For a thousand years
I'll love you for a thousand more

SUNDAS@
 

رات 3بجے بہت بھوک لگی اور فریج سے خربوزہ نکال کر کاٹ کے کھا لیا اب صبح سے امی کو کدو نہیں مل رہا

SUNDAS@
 

ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار دیا منگیتر خوشی سے
میری جان اسکی قیمت کیا ہے؟
چور: تین سال قید تے چھتر وکھرے😂😂

SUNDAS@
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ استری کو پانی میں رکھ کر پانی گرم کیا جا سکتا ہے؟
سیریس پوسٹ ہے ہا ہا نا کرے کوئی
میں چنڈاں مارنیاں نے

SUNDAS@
 

وہ کہتا ہے باتوں کو تیری ہم بھلا نہ سکے
ہم نے کہا بھلانا بھی مت
ہم نے سکرین شاٹ لے رکھے ہیں 🤣🤣

SUNDAS@
 

یہ بھلا کیسی سائنس ہے
موبائل خراب ہوتو بچوں نے خراب کیا ہے اور اگر بچہ خراب ہو تو موبائل نے کیا ہے