Damadam.pk
SUNDAS@'s posts | Damadam

SUNDAS@'s posts:

SUNDAS@
 

مان لیا محبت ہوتی ہے
پر میسج پر سر کیسے دبا لیتے ہو ڈنگرو

SUNDAS@
 

Girls will be girls!
They will Wait for your reply without even texting you😂😂

SUNDAS@
 

Mujhy Likhny Ka Bohot Hi Shoq Hai..
Abhi Abhi Sath Walon K Gate Per Likh Ker Aai Hun,
"Makan Baraye Frokht".. :-D

SUNDAS@
 

Bachpanka wo Yad-gar Lamha
Jb Ami Kehti Thi
Beta Time Kiya Howa Hai
Or Main Kehti Thi
Choti Sui 10 per or Bari Sui 2 per hai

Digital Art image
S  : Me Bika Nahi Me Jhuka Nahi,, Me Nikal Gaya THa Jahaz Per.. Jo Bany Huwe - 
Funny joke
S  : Waqae😂😁 - 
Memes & Satire image
S  : Memes😂😂 - 
SUNDAS@
 

کل میرا پیکج ختم ہوگیا تھا
ہن گھر الیاں نوں استری نئ لب رہی

SUNDAS@
 

When my crush asks:
What Is Your Name?
Me: I'm mrs whateveryourlastnameis😍🤣😂

SUNDAS@
 

Iqbal: Tu Shaheen Hai Basera Kar paharo ki chatano me
Le Shaheen: Babu Me Apki Godi Me Shal rakh Ke Sho jaun.a5🤣😂

SUNDAS@
 

غربت کا پیار🤣
لڑکا:کل میں تم سے اپنے پیار کا اقرار کرنے آرہا ہوں ساتھ پھول بھی لاؤں گا
لڑکی: یار گوبھی کاپھول لانا تمھارے پیار کا اظہار بھی ہو جائے گا ہمارا سالن بھی پک جائے گا

SUNDAS@
 

1990 میں لڑکیاں ڈرتی تھی کہ ساس کیسی ملے گی 2022 میں ساس ڈرتی ہے بہو کیسی ملے گی🤣🤣

SUNDAS@
 

اگر کوئی آپکو دیکھ کر دروازہ بند کر دیتا ہے تو یاد رکھو کنڈی دونوں طرف سے ہوتی ہے تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاو

SUNDAS@
 

مسافر بس ڈرائیور سے : بھائی آئستہ چلو میرے 13 بچے ہیں
ڈرائیور: انی دیا اپنی سپیڈ ویکھی آ

SUNDAS@
 

آنٹی: بیٹا کیا کیا بنا لیتی ہو
لڑکی: آلو بنا لیتی ہوں دماغ کا دہی بنا لیتی ہوں اور آگے آپکے بیٹے کی زندگی کو بھی جہنم بنا دوں گی😂

SUNDAS@
 

سسر: تم شراب پیتے ہو شادی سے پہلے یہ بتانا چاہیے تھا۔۔
داماد: آپکی بیٹی خون پیتی ہے آپنے کبھی بتایا😂😂

SUNDAS@
 

کچھ لڑکے اتنے سنگل ہوتے ہیں کہ انکی تاش کے پتوں میں بھی بیگم نہیں آتی😂😂

SUNDAS@
 

پاکستانی خواتین کا بھروسہ ڈیٹول اور ایریل پر تو ہو سکتا ہے لیکن مردوں پر نہیں🤣😂

SUNDAS@
 

ایک دیسی تحقیق کے مطابق دیسی مائیں چپل پہنتی کم اور پھینکتی زیادہ ہیں🤣😂

SUNDAS@
 

جہاں بھی جاؤ قصے بیوی کے ہیں
کوئی لا کر رو رہا ہے کوئی لانے کیلئے رو رہا ہے🤣😂😂😁