Damadam.pk
SUNDAS@'s posts | Damadam

SUNDAS@'s posts:

SUNDAS@
 

ویسے مجھے شادی کا شوق نہیں ہے بس میں دیکھنا چاہتی ہوں کہ میں دلہن بن کہ کیسی لگوں گی

SUNDAS@
 

کہتے ہیں پیار کی شروعات لڑائی سے ہوتی ہے
اینٹ مار آئی ہوں آتا ہی ہوگا آیی لو یو بولنے😂😂

SUNDAS@
 

Crush : Pagal
Me : tu Pagal tera baap pagal tera pura khandan pagal
Blocked😣😣😣😣

SUNDAS@
 

بہت یاد آرہی ہے😥 پر پتہ نہیں کس کی😂😂😂

SUNDAS@
 

میں رنگ شربتوں کا
تو گندے نالے کا پانی🤣🤣🤣

SUNDAS@
 

وہ مجھے مس بھی نہیں کرتا
اور میں اسکی مسز بننے کا سوچ رہی ہوں
#sadloif😥

SUNDAS@
 

تنہایوں میں سکوں ہے صاحب
مخفلوں میں لوگ hotspot مانگ لیتے ہیں

SUNDAS@
 

سوندھا سنگھ اپنے علاقے کا حکمران تھا، اسے ایک لڑائی پر جانا پڑ گیا۔ اس نے اپنی بیویوں، لونڈیوں اور مال و دولت کو ایک حویلی میں بند کیا اور باہر سے تالا لگا دیا، پھر اس نے اپنے سب سے قریبی دوست کو بلایا، چابی اس کے حوالے کرتے ہوئے کہنے لگا”یار میں جنگ تے جا رہیا وہاں پتہ نئیں بچ کے آؤناں ہندا اے کے نئیں میں اپنی حویلی دی چابی تیرے حوالے کر کے جارھیا واں… اگر میں جنگ وچ مر گیا تے فیرتوں میری حویلی داتا لاکھولیں… میری بیویاں نال ویاں کر لئیں … سار امال وی توں ای رکھ لئیں“ دوست بہت جذباتی ہو گیا، مگر سوندھا سنگھ کے اصرار پر اس نے چابی رکھ لی۔اگلے روز سوندھا سنگھ میدان جنگ کو روانہ ہوا، ابھی وہ اپنی راجدھانی سے چند میل دور ہی گیا تھا کہ اس کا دوست گھوڑا دوڑاتا ہوا اس سے آملا، گھوڑے سے اتر کر ہانپتے ہوئے بولا، ”یارتوں مینوں غلط چابی دے کے آگیا

SUNDAS@
 

یہودیوں کے بار ے میں یہ بات مشہور ہے کہ بڑے کنجوس ہوتے ہیں۔ ایک یہودی لڑکامحاذ جنگ سے واپس آیا، استقبال کے لئے آئے ہوئے اپنے باپ اور بڑے بھائی کی بڑھی ہوئی داڑھیاں دیکھ کر اسے بہت تعجب ہوا اور اس نے حیران ہو کر پوچھا”یہ آپ لوگوں نے داڑھیاں کیوں بڑھا رکھی ہیں۔“ باپ نے جواب دیا”بیٹے تمہیں یاد نہیں، بلیڈ تم اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

SUNDAS@
 

پر نام سنگھ بیٹھا رو رہا تھا۔ ایک دوست نے رونے کی وجہ پوچھی تو سر دار جی کہنے لگے۔ ”بھائیا میری ماں مر گئی اے… اوہدے غم وچ رو ھیا واں!“ دوست نے تعزیت کی اور چلا گیا ، دو دن بعد ا س نے دیکھا کہ پر نام سنگھ پھر بیٹھا رو رہاہے، دوست نے دو بارہ رونے کی وجہ پو چھی تو سر دار جی نے کہا ”بھائیا… آج میرے وڈے بھرا دا ٹیلی فون آیا سی… اوہدی ماں وی مر گئی اے… آج اوہدے غم وچ رورہیا واں!“😂😁🤣🤣🤣.a6.d5

SUNDAS@
 

ایک میراثی ساری عمر لوگوں کی خدمت کرتے کرتے مر گیا۔ لواحقین میں ایک بیوہ ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی چھوڑے۔ غربت کی ماری بیوہ بے چاری نے محنت مشقت کر کے بیٹے اور بیٹی کو پروان چڑھایا۔ بیٹے نے کمانا شروع کیا تو بڑھیا کو ا س کی شادی کا ارمان ہوا، وہ روز ا س کی شادی کا قصہ چھیڑ دیتی۔ ایک دن بیٹا تنگ آکر بولا۔ ”بے بے توں خواہ مخواہ ای گھروچ چوتھا جی لیان دی تیاری کر دی ایں… اساں سدا تن بندے ای رہنا اے!“ بے بے بولی۔ ”ماں صدقے… تیری بیوی آوے گی تے اسیں گھر وچ چار بندے ہوجاں گے!“ بیٹا کہنے لگا،”بے بے… اونی دیر نوں بھین دی شادی ہو جائے گی… اسیں فیر تن دے تن۔“ بے بے خوش فہم تھی، کہنے لگی”پتر… فیر تیرے گھر پتر ہو جائے گا… اسیں فیر چار ہو جاں گے!“ بیٹا قنوطی تھا، کہنے لگا،”بے بے… اوس ویلے تک توں مر جانا ایں… اسیں فیر تن دے تن۔“

SUNDAS@
 

استاد کلاس میں سمجھاتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ محنت کر کے آدمی جو چاہے بن سکتاہے آپ لوگ محنت کے ذریعے اپنی خواہشات پوری کر سکتے ہیں۔ ایک شاگردبولا…”مگر جناب میرے ابو کہتے ہیں کہ میرے خواہش پوری نہیں ہو سکتی“ ”تمہاری کیا خواہش ہے“استاد نے پو چھا ”جناب میں لیڈی ڈاکٹر بننا چاہتاہوں“ شاگرد نے معصومیت سے جواب دیا۔😂🤣🤣🤣🤣.a5

SUNDAS@
 

ایک تہوار پر فینسی ڈریس شو کے لئے ایک صاحب نے کتے کا بہروپ بھر رکھا تھا اور وہ بالکل کتا دکھائی دے رہا تھا۔ جب وہ ڈریس شو میں شرکت کے لئے جا رہے تھے تو راستے میں آوارہ کتے پکڑنے والے شخص نے انہیں دبوچ لیا اور گھسیٹ کر بلدیہ کے ٹرک کی طرف لے جانے لگا۔ وہ شخص چلانے لگاکہ میں نے فینسی ڈریس شو کے لئے یہ بہروپ دھار رکھا ہے۔ ”بکواس بند کرو۔“کتے پکڑنے والے نے کہا۔”میں نے صبح سے اب تک بارہ کتے پکڑے ہیں، ہر کتے نے اسی قسم کی بات کی ہے۔“😁😂😂😂

SUNDAS@
 

ایک ملازم کو تنخواہ ملی تو اس نے سوچا بیوی کے حوالے کرنے سے پہلے کم ازکم رقم تو گن لیں۔ جب ا س نے رقم گنی تو اس میں سو روپے زیادہ تھے۔ وہ فوراً کیشئر کے پاس پہنچا اور بولا آپ نے غلطی سے سو روپے زیادہ دے دئیے ہیں۔ کیشئر نے رقم گنی او رکہا رقم بالکل ٹھیک ہے۔ بات دراصل یہ ہے کہ آپ کی تنخواہ میں گزشتہ تین مہینوں سے سو روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔ وہ شخص حیرانگی سے بولا۔”کمال ہے یار۔ میری بیوی نے تو مجھے بالکل بتایا ہی نہیں…“

SUNDAS@
 

ایک شخص اپنا رنگین ٹی وی اور وی سی آر اٹھائے سمندر کی طرف جا رہا تھا۔ راستے میں اس کا دوست ملا اور اس نے حیرانی سے پو چھا۔“ کیا ماجرا ہے؟“ وہ بولا۔”خو دکشی کرنے جا رہا ہوں اور ٹی وی، وی سی آر ساتھ لے کر ڈوبوں گا۔ میری بیوی مجھ پر نہ سہی ان چیزوں کی محرومی کا تو ماتم کرے گی

SUNDAS@
 

ایک صاحب نے ایک طوطا پال رکھا تھا۔ ایک دن وہ صاحب گھر پر نہ تھے کہ دودھ والا آگیا اس نے دروازہ کھٹکھٹایا اند رسے پھر آواز آئی”کون؟“ باہر سے اس نے پھر جواب دیا ”دودھ والا“ اور انتظار کرنے لگا کہ ابھی کوئی دروازہ کھول دے گا۔ آخر ا س نے تنگ آکر کہاں بھائی صاحب میں تو باہر دودھ والا ہوں اندر آپ کون ہیں؟ اندر سے فوراً آوازآئی”دودھ والا۔“

SUNDAS@
 

ایک آدمی نے فائرسٹیشن فون کیا اور بولا”دیکھئے میں نے حال ہی میں اپنا باغ سنوارا ہے میں نے اس میں بیش قیمتی پودے لگائے ہیں۔“ ”کیا اس میں آگ لگ گئی ہے۔“دوسری طرف سے پو چھا گیا۔ ”کچھ پودے تو بالکل ہی نایاب ہیں۔ میں نے انہیں بڑی مشکل سے حاصل کیا ہے“ ”دوسری طرف سے بڑی غصے بھری آواز آئی۔”دیکھئے جناب! یہ فائرسٹیشن ہے، گل فروشی کی دکان نہیں۔“ ”معلوم ہے مجھے! ذرا غور سے میری بات سنئیے، میرے پڑوس میں آگ لگ گئی ہے اور میں نہیں چاہتاکہ جب آپ لوگ آگ بجھانے آئیں تو میرے باغ اور پودوں کو نقصان پہنچائیں۔“

SUNDAS@
 

ایل بی ڈبلیو کی پانچویں اپیل بھی منظور نہ ہوئی تو باؤلر کو تاؤ آگیا۔ وہ ایمپائر کی طرف پلٹا اور غصے سے بولا۔ جناب عالی! یہ تو بتائیے آپ کی چھڑی کہاں ہے؟“ ”چھڑی؟ کیسی چھڑی ، میرے پاس کوئی چھڑی نہیں۔“ایمپائر نے حیرت سے کہا۔ ”کمال ہے۔“ باؤلر غرایا۔” میں نے کسی اندھے کو بغیر چھڑی کے نہیں دیکھا۔“😂😂😂😂

SUNDAS@
 

ایک خاتون نے دوسری خاتون سے پو چھا۔”جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟“ ”یہی اپنے اپنے خاوند۔“ دوسری عورت نے جواب میں بتایا۔ پہلی عورت نے یہ سنا تو تلخی سے بولی۔”دفع کرو پھر مرنے کا کیا فائدہ۔“

Funny joke
S  : Yara kya naye naye glitch nikalte hain pubg wale._😂 -