بد گمانی میں اتنی طاقت ہے کہ یہ انسان کا ذہنی سکون برباد کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے سے جڑے تعلق کو کچھ منٹوں میں ختم کر دیتی ہے۔🖤🔥
جوخیال رکھتےہیں سب کی خوشی کاہروقت
تنہا رہ جاتے ہیں زندگی میں اکثر ایسے لوگ
*ایک چھوٹا عمل بڑا بن سکتا ہے فقط نیت کے سبب سے اور ایک عظیم عمل حقیر بن سکتا ہے نیت کی خرابی سے۔💯*
*ہر چیز جو تم کھو دیتے ہو اُس کا نعم البدل موجود ہے لیکن اگر تم نے اللّٰہ کو کھو دیا تو اُسکا کوئی نعم البدل نہیں ہے بلکہ وہ ایسا خسارہ ہے جسکا ازالہ ممکن ہی نہیں۔*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
*_📍اس بات کا یقین رکھو کے جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے، وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں، سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے۔ 🌷_*
*خــامیــاں بــہت ہے مــجھ میــں 🦋*
*مگــر یــہ دل مُخلــص ہے۔🥀
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کو سکھاتے ہوئے کہتے تھے کہ جب تمہاری صبح ہو تو کہو:
*«اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ»*
”اے اللہ! تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے ہی حکم سے ہم نے شام کی، تیرے حکم سے ہم زندہ ہیں اور تیرے ہی حکم سے ہم مریں گے“
Sunan Tirmizi#3391
*_نماز کیوں نہیں پڑھ رہے نماز کسی بھی حالت میں معاف نہیں خدارا نماز کو نا چھوڑے ہر حال میں نماز کی ادائیگی کو ممکن بنائیں جزاکاللہ 🙏🏽_*
*_چالاکیاں دنیا میں رہنے کے لیے کافی ہیں--- لیکن یاد رکھیں کہ روز محشر عقلوں اور دلیلوں پر فیصلے نہيں ہوں گے۔۔۔ 🌼_*
✍🏻 *_سنو اللہ سے امید لگایا کرو وہاں لگائی امیدیں ٹوٹا نہیں کرتی۔۔۔۔_*✨🌸
*_اچھا انسان ... ریاضی کے صفر کی مانند ہوتا ہے ... جِســــــــں کی اپنی کوئی قیمتــــــــ نہیـــــــــں ہوتی ... پر وہ جِســــــــں کے ساتھ جڑ جائیــــــــں ... اُســــــــں کی قیمتـــــــــ دس گنا ... بڑھ جاتی ہے ..........!!! 🌼_*
*_اذان فجر سے پہلے بیدار ہونا ۔۔۔ تہجد کی آٹھ یا بارہ رکعات پڑھنا ۔۔ تہجد کے وقت کے آخری لمحات میں گڑگڑا کر دعائیں کرنا ۔۔ پھر نماز فجر تک تلاوت ، ذکر اور تسبیحات میں مشغول رہنا ۔۔۔ نماز فجر مسجد میں باجماعت ادا کرنا ۔۔ نماز فجر کے بعد سے اشراق تک ذکر و تلاوت میں مشغول رہنا ۔۔ اشراق کا وقت داخل ہو جاۓ تو دو نفل اشراق اور دو نفل صلاۃ الحاجت کے پڑھ کر اپنے دن کا آغاز کرنا ۔۔ یہ ایک باسعادت زندگی کا بہترین انداز ہے ۔۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو زندگی کے باقی ماندہ ایام کے اس طرح کے آغاز کی توفیق عطا فرمائیں_*
*_🌼اے اللّٰه ! تُو جانتا ہے کہ ہمارے دل کہاں کہاں سے زخمی ہیں بس تُو انہیں یوں ٹھیک کر کہ زخموں کے آثار باقی نہ رہیں....🤲🏻_*
*_🌼 آمین اللّٰھم آمین" 🌼_*
_*قرآن جیسی کوئی کتاب نہیں🌼*_
*_مدینہ جیسا کوئی شہر نہیں🌼_*
*_اور نماز جیسی کوئی عبادت نہیں🌼_*
_*🌼 بیشک 🌼*_🥀❤️
*_💜🌼اَللّٰهُمَّ صَــّلِ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰٓى اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ_*
*_اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰٓى اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيْدٌ.🌼💜_*🌹💜
*_تمام دوستوں سے درخواست ہے ایک بار ثواب کی خاطر درود شریف پڑھ لیں_*💖
*_اپنے دوستوں کو چن لیجیۓ_*
*_رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "آدمی اپنے دوست کے دین پہ ہوتا ہے،پس تم میں سے ہر شخص کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کس کو دوست بنا رہا ہے؟"_*
*_(ابو داؤد)_*
*_بہنو بھائیوں ! اگر آپکی دلی دوستی کسی نیک، دیندار، پرہیزگار سے ہے تو اسکا اثر آپ پہ بھی پڑے گا اور اگر دوست بدچلن، بدکردار، بےدین ہے تو اسکا اثر بھی رفتہ رفتہ آپ پہ پڑنے لگے گا۔_*
*_جس کو جیسی صحبت میسر آتی ہے وہ اسی کے رنگ میں رنگتا چلا جاتا ہے۔اسلئے اپنی دوستی کا معیار چیک ضرور کرتے رہا کریں۔_*
*_اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں اور ہمارے دوستوں کو تقویٰ کی دولت سے مالا مال کردے (آمین یارب العالمین )_*
🖇️ 🔐♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain