فجر کی نماز کی فضیلت یہ بھی ہے کہ انسان کسی گناہ میں مبتلا نہیں ہوتا ۔۔۔ایسا بہت کم ہوتا کہ کوئی گناہ ہو
🌹 نماز قائم کرو 🌹
کوشش کروں فجر مسجد میں باجماعت ادا کی جائے
write ✍️*S_A_35*
یہاں کسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور کو ئ ہمکو نہ ملا
ہم #حقیقتوں سے آشنا لوگ🖤 اہم ہونے کا #وہم نہیں پالتے☝️

بد گمانی میں اتنی طاقت ہے کہ یہ انسان کا ذہنی سکون برباد کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے سے جڑے تعلق کو کچھ منٹوں میں ختم کر دیتی ہے۔🖤🔥
جوخیال رکھتےہیں سب کی خوشی کاہروقت
تنہا رہ جاتے ہیں زندگی میں اکثر ایسے لوگ


*ایک چھوٹا عمل بڑا بن سکتا ہے فقط نیت کے سبب سے اور ایک عظیم عمل حقیر بن سکتا ہے نیت کی خرابی سے۔💯*
*ہر چیز جو تم کھو دیتے ہو اُس کا نعم البدل موجود ہے لیکن اگر تم نے اللّٰہ کو کھو دیا تو اُسکا کوئی نعم البدل نہیں ہے بلکہ وہ ایسا خسارہ ہے جسکا ازالہ ممکن ہی نہیں۔*
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

*_📍اس بات کا یقین رکھو کے جنہوں نے آپکو بے سکون کیا ہے، وہ پرسکون ہونے کی جتنی بھی اداکاری کر لیں، سکون میں وہ کبھی بھی نہیں رہ سکتے۔ 🌷_*
*خــامیــاں بــہت ہے مــجھ میــں 🦋*
*مگــر یــہ دل مُخلــص ہے۔🥀
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کو سکھاتے ہوئے کہتے تھے کہ جب تمہاری صبح ہو تو کہو:
*«اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ»*
”اے اللہ! تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے ہی حکم سے ہم نے شام کی، تیرے حکم سے ہم زندہ ہیں اور تیرے ہی حکم سے ہم مریں گے“
Sunan Tirmizi#3391
*_نماز کیوں نہیں پڑھ رہے نماز کسی بھی حالت میں معاف نہیں خدارا نماز کو نا چھوڑے ہر حال میں نماز کی ادائیگی کو ممکن بنائیں جزاکاللہ 🙏🏽_*
*_چالاکیاں دنیا میں رہنے کے لیے کافی ہیں--- لیکن یاد رکھیں کہ روز محشر عقلوں اور دلیلوں پر فیصلے نہيں ہوں گے۔۔۔ 🌼_*
✍🏻 *_سنو اللہ سے امید لگایا کرو وہاں لگائی امیدیں ٹوٹا نہیں کرتی۔۔۔۔_*✨🌸
*_اچھا انسان ... ریاضی کے صفر کی مانند ہوتا ہے ... جِســــــــں کی اپنی کوئی قیمتــــــــ نہیـــــــــں ہوتی ... پر وہ جِســــــــں کے ساتھ جڑ جائیــــــــں ... اُســــــــں کی قیمتـــــــــ دس گنا ... بڑھ جاتی ہے ..........!!! 🌼_*

*_اذان فجر سے پہلے بیدار ہونا ۔۔۔ تہجد کی آٹھ یا بارہ رکعات پڑھنا ۔۔ تہجد کے وقت کے آخری لمحات میں گڑگڑا کر دعائیں کرنا ۔۔ پھر نماز فجر تک تلاوت ، ذکر اور تسبیحات میں مشغول رہنا ۔۔۔ نماز فجر مسجد میں باجماعت ادا کرنا ۔۔ نماز فجر کے بعد سے اشراق تک ذکر و تلاوت میں مشغول رہنا ۔۔ اشراق کا وقت داخل ہو جاۓ تو دو نفل اشراق اور دو نفل صلاۃ الحاجت کے پڑھ کر اپنے دن کا آغاز کرنا ۔۔ یہ ایک باسعادت زندگی کا بہترین انداز ہے ۔۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو زندگی کے باقی ماندہ ایام کے اس طرح کے آغاز کی توفیق عطا فرمائیں_*
*_🌼اے اللّٰه ! تُو جانتا ہے کہ ہمارے دل کہاں کہاں سے زخمی ہیں بس تُو انہیں یوں ٹھیک کر کہ زخموں کے آثار باقی نہ رہیں....🤲🏻_*
*_🌼 آمین اللّٰھم آمین" 🌼_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain