Damadam.pk
SaD-BoY-S-M's posts | Damadam

SaD-BoY-S-M's posts:

Good morning
S  : رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا ہم نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا  - 
کچه لوگ تحفے بهی کمال کے دیتے ہیں

اداسیاں، تنہائیاں، یادیں اور اذایتیں.... 

,,??,,LadLa,,??,,
S  : کچه لوگ تحفے بهی کمال کے دیتے ہیں اداسیاں، تنہائیاں، یادیں اور - 
Mee And my brother shami
S  : Mee And my brother shami - 
تیرے مختصر سے رابطے گواه ہیں اس بات کے .. !!

تجهے دشوار لگتا ہے اب ہم سے تعلق رکهنا .. !!
S  : تیرے مختصر سے رابطے گواه ہیں اس بات کے .. !! تجهے دشوار لگتا ہے اب ہم سے - 
پھرمختصرکردی گفتگو اس نے...
     مرشد
پھراس کے رابطے میں آگیا ہے کوئی شاید...
S  : پھرمختصرکردی گفتگو اس نے... مرشد پھراس کے رابطے میں آگیا ہے کوئی - 
SaD-BoY-S-M
 

پھرمختصرکردی گفتگو اس نے...
مرشد
پھراس کے رابطے میں آگیا ہے کوئی شاید...

وہ محبت کتنی پرخلوص ہوگی...
جس کو تہجد میں مانگا گیا ہو.. 💕 ❥➻
S  : وہ محبت کتنی پرخلوص ہوگی... جس کو تہجد میں مانگا گیا ہو.. 💕 ❥➻ - 
گزر تو جاۓ گی مرش مگر ایسا ہے تیرے بغیر بھت اداس گزرے گی ماہی
S  : گزر تو جاۓ گی مرش مگر ایسا ہے تیرے بغیر بھت اداس گزرے گی ماہی - 
SaD-BoY-S-M
 

*میں خود ایک آگ ہوں🔥*
*مجھے کسی سے جلنے کی ضرورت نہیں

SaD-BoY-S-M
 

لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے

یہاں مطلب کا خلوص ہے
 Sahil
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے
S  : یہاں مطلب کا خلوص ہے Sahil یہاں ضرورتوں کو سلام ہے - 
*زندگی پھر اسی موڑ سے شروع کرنی ہے*
*جہاں پورا شہر اپنا تھا اور تم اجنبی*
S  : *زندگی پھر اسی موڑ سے شروع کرنی ہے* *جہاں پورا شہر اپنا تھا اور تم اجنبی* - 
: عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
کاوش
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
S  : : عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯 کاوش لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں - 
SaD-BoY-S-M
 

تحریروں_کے_ہنر_سے_واقف ہومیں بھی
مگر_شوق_ہے_کہ_آنکھیں_پڑھے_کوئی.🔥Mahi

My Party Room starmaker
S  : My Party Room starmaker - 
پرانا ہو گیا تھا تعلق میرا
پھر مجھے چھوڑ دیا گیا Maahi
S  : پرانا ہو گیا تھا تعلق میرا پھر مجھے چھوڑ دیا گیا Maahi - 
ہک شاکر تھیں برباد گئے آں 

دوجا!  تبصرے کھا گئے لوکاں دے!... 💔💔
S  : ہک شاکر تھیں برباد گئے آں دوجا! تبصرے کھا گئے لوکاں دے!... 💔💔 - 
قبر اور قدر کبھی جیتے جی نہیں ملتے
صاحب
مرتے ہی قبر تیار اور قدر لا جواب
S  : قبر اور قدر کبھی جیتے جی نہیں ملتے صاحب مرتے ہی قبر تیار اور قدر لا جواب - 
SaD-BoY-S-M
 

ایک دن ہم بھی سوئیں گے😴
مرشد
دیکھنا اور سب کے سب روئیں گے😭😭Mahi

SaD-BoY-S-M
 

راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ 🔥💔Maahi