وہ *رُوٹھا* رہے مُجھ سے يہ *منظُور* ہے ليکن.!!
-
يارو اُسے *سمجھاؤ* ميرا *شہر* نہ چھوڑے. . .!! ❤✌🏻mahi
لوگ تو صدیوں کی وفاوں پہ بھی خوش بستے ہيں
ہميں تو لمحوں کی وفاوں نے اجاڑا محسن۔۔۔ Mahi
دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥
💔Mahi
یہ ہونٹ جو اُسے بہت پسند تھے
انھیں اب ہم سگریٹوں سے جلا رہے ہیں Maahi
کسی کے خوشنما ہونٹوں پے وار دوں خود کو
کسی کی دلنشیں باتوں کو میری عمر لگ جاۓ Maahi
میں نے صدیوں گزارنا ہے تمہیں....❤️
تم میرا آخری زمانہ ہو.... 🔥🔥Maahi
حال یہ ہے کہ بس رویا جائے__🖤💯
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے__💔 🥀
🥀🖤mahi
" عشق ایک بَد دعا ھے، میاں🔥
" جو ہمیں لگی ھے اور خوب لگی ھے💔💯Maahi
لوگوں سے کیا شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔Mahii
: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے○Maahi
شہر میں طعنے دیتے ہیں ہمیں.
تیرا نام لے کر دو ٹکے کے لوگ💕💞Mahi
دل کرتا ہے زنجیر قفس توڑ کے بھاگوں
اے کاش کوئی آج پکارے مجھے دل سے Mahi
خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔
💖
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے Maahi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain