Damadam.pk
SaDaM...QuReShI's posts | Damadam

SaDaM...QuReShI's posts:

SaDaM...QuReShI
 

Khamoshi Se Bikharna Aa Gaya Hai
Hamian Ab Khud Ujarna Aa Gaya Hai..
Miss u SS❤️

SaDaM...QuReShI
 

شام کی خاموشی میں یہ شور کیسا ہے
راہوں سے پوچھتے ہیں یہ موڑ کیسا ہے..
Miss u SS ❤️

SaDaM...QuReShI
 

آپ نے تصویر بھیجی میں نے دیکھی غور سے
ہر ادا اچھی خموشی کی ادا اچھی نہیں ..
for u S❤️

SaDaM...QuReShI
 

Jiss Rozz Tham Jaen Meri Ankho'n K Ansoo
Uss Rozz Samjhna Hum Tumhen Bhoola Pa'aye..
Misss u SS❤️

SaDaM...QuReShI
 

Mere Ek Ek Aansu Ka Hisaab Mujhe Hi Dena Para
Kitna Bura Tha Na, Tmhy Behisaab Chahna Mera..
Miss u SS❤️

SaDaM...QuReShI
 

آج سوچا تو آنسو بھر آئے
مدتیں ہو گئیں مسکرائے ..
Miss u SS❤️

SaDaM...QuReShI
 

ہماری آنکھوں میں بے وجہ آ گئے آنسو
یقین کیجے کسی بات پر نہیں آئے..
Miss u SS❤️

SaDaM...QuReShI
 

اگر یقیں نہیں آتا تو آزمائے مجھے
وہ آئنہ ہے تو پھر آئنہ دکھائے مجھے ..
Miss u SS❤️

SaDaM...QuReShI
 

اگر یقیں نہیں آتا تو آزمائے مجھے
وہ آئنہ ہے تو پھر آئنہ دکھائے مجھے ..
Misss u ❤️(SS)

SaDaM...QuReShI
 

تمہارے درد سے لے کر ہمارے آنسو تک
بڑی طویل کہانی ہے آگ پانی کی..
Miss u (SS)❤️

SaDaM...QuReShI
 

apko pata ha laash paani ma q nae doobti
ans me......

SaDaM...QuReShI
 

تہمت تو لگا دیتے ہو بیکاری کی ہم پر
پوچھو تو سہی کس لیے بیکارہوئے ہیں .
Misss u SS❤️

SaDaM...QuReShI
 

"_ وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں _!!🖤 اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں
For u (SS)❤️

SaDaM...QuReShI
 

یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہوجاؤ
وہیں سے لوٹ جانا تم جہاں بےزار ہوجاؤ..
S(Miss u❤️)S

SaDaM...QuReShI
 

مجروح کر کے اب حالِ دِل کا پوچھو گے
کھوج کرو تو خود کو نا قابل معافی پاؤ گے..
s(miss u)S

SaDaM...QuReShI
 

تبصرہ اتنا ہی کافی ہے محبت کے لئے
مختصر سودے میں نقصان بڑا رہتا ہے..
S(Misss u💔)S

SaDaM...QuReShI
 

دل جو ٹوٹا تو یاد آیا ہمیں
چیز یہ کتنے دیکھ بھال کی تھی ..
S(❤️)S

SaDaM...QuReShI
 

Wo Ashq He Kiyaaa Jo Mahshooq ak Nkhry Na OtYa💔
Tu Nae smji Ge💔
Jahan Ishq HoTa Ha wahan khushbu Ka Baseera Ho JaTa ha💔
(S❤️S)

SaDaM...QuReShI
 

اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو
میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو..
Miss u s💔

SaDaM...QuReShI
 

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
تو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں ..
Miss u s💔