ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی
کچھ زخم کھائےجاتےہیں دل پہ پتھر رکھ کر
Miss u s💔
آج تو جیسے دن کے ساتھ دل بھی غروب ہو گیا
شام کی چائے بھی گئی موت کے ڈر کے ساتھ ساتھ..
Miss u S💔
چھوڑ جائیں گیں اس دنیا کو ایک دن"علیم"
روؤ گے پھر ہمیں یادیں یاد کر کے ..
Miss u s💔
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا..
Misss u s💔
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے..
Miss u s💔
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے..
Miss u s💔
جس شخص نے مجھ کو، جو یوں بھلا دیا
میں پھر رہا ہوں پاگل، اس شخص کی یاد میں..
Misss u s💔
Mana k Ham Adaab sy bat nae krty
Kaken Yaaa B mano Haam mtlb sy bat nae krty. Yaaaa b naram lahja piyari batain tary liya hain . Haaaam es lahjy Ma Sb sy Bat Nae kArtY
(Miss u s💔)
ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھ
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا..
Miss u s💔
جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئ مجھ کو..
Misss u s💔
تو نے چھوڑا تو پلٹ کر بھی نہ دیکھا
جیسے کوئی قیدی جیل سے رہا ہو کر جاۓ..
Misss u s💔
میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری
میرے نا ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو..
Miss u S💔
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی
Misss u s💔
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں ..
Misss u s💔
پتھر برسانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا
مجھے مٹانے والا کوئی رہ تو نہیں گیا..
Miss u s💔
ہماری آنکھوں میں وفا کی اُمید رہنے دو
سُنو! تُم ہمیں ذرا اپنے پاس رہنے دو..
Misss u S💔
Socha tmary LiYa trapna ChOr dainga💔
Socha tmary liya trasna chor dainga💔
Dil ny kha ay Dil bhol Jaaa Usy💔
dil ny khaa dobara asa soch💔
Tu Haam Kasm sy darknaa ChOr dainga💔
(Misss u s)
Agr sach ma khush rhna ha na Tu kasi ek Ka Ho Rhna seeko💔
Waqt chahy kasa B ajah PiYar kM mat HoNy DaNy💔
Q k Es DuNia maNaaa Dil Sy chahny Waly bht km meltu hain💔
Dil Sy KhalNy Waly Bht Ziyada Melain Ga💔
(Misss u s)
: گزر جائیں گے اک دن ہم بھی تم بھی تو حد سے گزر گئے
(Miss u S)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain