Agr sach ma khush rhna ha na Tu kasi ek Ka Ho Rhna seeko💔
Waqt chahy kasa B ajah PiYar kM mat HoNy DaNy💔
Q k Es DuNia maNaaa Dil Sy chahny Waly bht km meltu hain💔
Dil Sy KhalNy Waly Bht Ziyada Melain Ga💔
(Misss u s)
: گزر جائیں گے اک دن ہم بھی تم بھی تو حد سے گزر گئے
(Miss u S)
" وہ کِسی اور کی اُلفت کا ساماں ہُوئے ، ہم رہ گئے فقط وقت گُزاری کے لِیے!💔miss u s
کون آنکھوں میں چھپےکرب کو پڑھتا ہو گا
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں۔
miss u s💔
ھم مکمل نہیں ، پھر بھی تیری خاطر تُجھ کو
پُورے بن بن کے دِکھاتے ھیں ، کہ تُو چھوڑ نہ
miss u s💔
کِتنی آسانی سے لوگ گنوا دیتے ہیں نہ
اِتنی مُشکل سے کمائے گئے مُخلص لوگ
Misss u S💔
سوچا نہیں تھا زندگی میں بھی`*
*`ایسے فسانے ہوں گے`_* 🥺
*_`رونا بھی ضروری ہوگا اور انسو`*
*`بھی چھپانے ہوں گے` ✨❤️_ Misss u s💔
تم پہ گزری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا 🥀
mis u s
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں
S
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو
Miss u S
آندھیاں یوں چلیں کے دل اجڑ کے رہ گیا🥹❤️🩹
آہ ویکھ غالب میری آنکھ وچ کی پے گیا
Mis u s
ہم نے اکثر تمہاری راہوں میں
رک کر اپنا ہی #اِنتظار کیا
(Miss u s) Jaaana zrori tha kch daer ruk jata Apna rokna zrori tha
*_مجھـــے پرکـــھنا ہـــو تو میـــرے پاس چلـــے آنـــا"_*
*_یـــہ یہـــاں وہـــاں کـــی خـــبریں تجـــھے بدگمـــاں کـــریں گـــی"._*
(Misss u S)
jana zrori tha ...... magr khana b zrori tha ... rok na sky jasy ham usy rokna b zrori tha...
(miss u S)
خدا جانے کیوں وہ آیا نہیں
میرا ٹھکانہ اسے صدیوں معلوم رہا
Lofr Sa LarKa
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain