❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
hy How are u Friendz ..💮⁉
.---تم کو دیکھیں تو سب سے مشکل کام
خُـــود کـو قــابــو میں رکھنــا ہوتا ہے...🌺🍃
اے بِنتِ حواَ
تاج سے کہیں زادہ
سَجتا ہے حِجاب تُجھ پر❤️
ہم انمول تو نہیں مگر !!
بارش کے ان قطروں کی طرح ۔ . .
خاص ضرور ہیں جو ہاتھ سے گر جاۓ ۔۔ ۔ ۔
تو پھر کبھی ملا نہیں کرتے ۔ ۔... . . .
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤