Damadam.pk
SaMeeR-HaSHmi's posts | Damadam

SaMeeR-HaSHmi's posts:

S  : 🔥وہ وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا...! اب ہم کھیلیں گے اور وقت دیکھے گا...!🔥 - 
S  : تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا🔥 نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے - 
SaMeeR-HaSHmi
 

, ذرا دیکھو دروازہ دل پہ____دستک کون دے رہا ہے...
محبت ہوتو کہہ دینا،____صاحب انتقال کر گئے.... ...!
جون ایلیا..
💞

SaMeeR-HaSHmi
 

لوڈ شیڈنگ سے ڈر نہیں لگتا غالب
موبائل کی بیٹری لوء ہونے سے لگتا ہے😒😒👈😲😚😭😭😭😭

S  : >, "ملے جو مجھے___کچھ لینےکیاجازت"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا "صرف - 
S  : For My Piyre se siso Dua...j1 sorry Mere Guriya - 
SaMeeR-HaSHmi
 

نہ ہوس تیرے جسم کی ، نہ شوق تیری لذت کا🌹
بن مطلبی سا بندہ ہوں ، تیری سادگی پہ مرتا ہوں💞👌🏻GooD NiGhT

SaMeeR-HaSHmi
 

Plzzz mujhy Mahfil mn Add na Kia jaiye....shukriya

S  : 🌟.LoVelY Aameen.💢💯✌ - 
S  : ❤Aamereen..💕💕 - 
SaMeeR-HaSHmi
 

گھروں میں رکھے قرآن پر جمی ہوئی دھول❣
دل پر جمی ہوئی سیاہی کو ظاہر کرتی ہے❤

SaMeeR-HaSHmi
 

میں انسان ہوں نہیں سمجھ سکتا تیری مصحلت💚
👏تو میرا رب ہے میری مشکلیں حل کر دے ♥

SaMeeR-HaSHmi
 

سامان باندھ لیا ہےمیں نے ____ اب بتاؤ غالب
🔥
کہاں رہتے ہیں وہ لوگ جو کہیں کے نہیں رہتے💔

S  : دوست ہم خود بناتے ہے 👬 اور دوشمن 🔥 ہماری پرسنیلٹی دیکھ کر بن جاتے...💪🔥 - 
SaMeeR-HaSHmi
 

❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤

SaMeeR-HaSHmi
 

اپنی بیٹی په انگلی بھی نهیں اٹھانے دیتے...💔💔💔
دوسروں کی بیٹیوں کو تماشه بنانے والے لوگ...💔💔💔

SaMeeR-HaSHmi
 

جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.

SaMeeR-HaSHmi
 

وقت کی تیز رفتاری سکھاتی ھے ، بتاتی ہے ، دکھاتی ھے ، منزل بھی مسافر بھی ، اپنے بھی پرائے بھی ......!!!💞💞💞

SaMeeR-HaSHmi
 

ذرا آہستہ ,آہستہ برباد کر...
___اے عشق
بڑے نازوں سے پالا ہے میری ماں نے مجھکو.....

SaMeeR-HaSHmi
 

Assalam.o.Alaikum friends how are u All