Damadam.pk
SaMeeR-HaSHmi's posts | Damadam

SaMeeR-HaSHmi's posts:

SaMeeR-HaSHmi
 

ﺍﺏ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ
ﺳﻨﮯ ﺟﻮ ﺣﺎﻝ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ
ﮨﻮﺍ
ﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺟﮭﯿﻞ ﺳﯽ
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮩﺖ
ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﻮﺍ ۔ ۔ ۔
#❤❤❤❤

S  : خدارا کچھ کیا جائے اب اُن مغرُور آنکھوں کا ہُوا ہے چارسُو قصہ بہت مشہور - 
SaMeeR-HaSHmi
 

*اگر آپ اپنے آپکو جانتے ھیــــں ... تو کوئی آپ کے بارے میں کـچھ بھی کہے ... آپ کو تکلیف نہیـں دے گا .......!!!*💞💞💞

SaMeeR-HaSHmi
 

Ao Ghup Shup Lagie☺💤

SaMeeR-HaSHmi
 

*تنہا ھو جانا نظر انداز ھو جانے سے بہتر ھے ......!!!*💞💞💞

S  : 🏯اسے کہنا،،،کون سا محل بنا لیا،، 〰😥میرے ارمانوں کا خون کر کے،،، - 
SaMeeR-HaSHmi
 

Jumma MUbarak All Friends😚❤

SaMeeR-HaSHmi
 

👀خــــــواب آنکھــــوںسے گئے نیند راتوںسے گئی...
وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوںسے گئی.

SaMeeR-HaSHmi
 

🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
#___🔥🔥

SaMeeR-HaSHmi
 

ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜

SaMeeR-HaSHmi
 

*تُم کسی اور کی قسمت میں ہو، تُم میرے نہیں،*
*یہ اگر سچ بھی ہے تُم مجھ کو بتایا نہ کرو،*

SaMeeR-HaSHmi
 

ﺁﺧﺮ ﮨﺎﺭ ﮔﺌﮯ ﻧﺎ ۔۔۔۔۔۔ ﮨﻢ ﺩُﻭﻧﻮﮞ 😒
ﺗﯿﺮﯼ ﺣَﺴﺮﺗﯿﮟ😥۔۔۔۔۔۔ ﻣﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ😷😒

SaMeeR-HaSHmi
 

دنیا بہت مطلبی ہے ......
ساتھ کوئی کیوں دے گا؟
مفت کے یہاں کفن نہیں ملتا.
تو بغیر غم کی محبت کون دے گا. .....؛!!💔💔💔

SaMeeR-HaSHmi
 

مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص۔۔😘😘
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے۔۔❤❤

SaMeeR-HaSHmi
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔

S  : Alone but Happy - 
S  : *_جب بھی دیکھا پاک نظروں سے ہی دیکھا_*. 🌹 *_اے فرشتوں میری محبت کو عبادت - 
SaMeeR-HaSHmi
 

Kia es Time Girlz bhi online hoti hain😜😜👊

SaMeeR-HaSHmi
 

نہ تڑپتا دل.💔.. نہ روتی آنکھیں.😥... نہ لبوں پے
کوئی اور نام ہوتا 💋
ہم تیری تمنا ہی کیوں کرتے ...اگر تیرے جیسا کوئی اور اس جہاں میں ہوتا
💞💞

SaMeeR-HaSHmi
 

Welcome back Friendzzz☺👻🔥