Damadam.pk
SaMeeR-HaSHmi's posts | Damadam

SaMeeR-HaSHmi's posts:

SaMeeR-HaSHmi
 

شکریہ ان لوگوں کا جو اس سال میری زندگی میں آئے
مجھے ایسا بنا دیا کہ میں نے سوچا بھی نہ تھا

SaMeeR-HaSHmi
 

چائے بہت قیمتی ہوتی ہے...!!☕
اس لئے صرف اپنے لئے ہی بنائیں۔۔۔!!☕

SaMeeR-HaSHmi
 

*ﺟﻮ ﺟﺬﺑﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻢ ﻟﯿﺘﮯ ھیــــں ... ﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﮍﯾﮟ ﺭﻭﺡ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻦ ھﻮﺗﯽ ھیــــں ... ھﻢ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﮟ ... ﯾﺎ ﮐﭽﻞ ﺩﯾﮟ ... ﺍﻥ ﮐﯽ ﺟﮍﯾﮟ ھﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮦ ﺭھﺘﯽ ھیــــں .......!!!*💞💞

SaMeeR-HaSHmi
 

*دھند اور محبت میں ایک چیز مشترک ھے ... کہ سب کچھ سامنے ھوتا ھے ... پر نظر نہیـں آتا ......!!!*💞💞

SaMeeR-HaSHmi
 

.q1 sub piyre sisooo kese ho ap..???☺☺

SaMeeR-HaSHmi
 

*جو چیز کوشِش کے باوجود تسلیم کرنی پڑے .... اُسے تقدیر کہتے ھیــــں ......!!!*💞💞

SaMeeR-HaSHmi
 

*جن چیزوں کو آپ دیکھنا نہیـں چاھتے ... انکے لیئے آپ آنکھیں بند کر سکتے ھیــــں ... لیکن انسان دل کو کیسے بند کرے انکے لئے جنکو ھم محسوس نہیـں کرنا چاھتے ......!!!*💞💞

SaMeeR-HaSHmi
 

Koi mujhy Follower bana ly☺☺

SaMeeR-HaSHmi
 

*جو لوگوں کو بدلتا ھوا سہہ لیں ... وہ سالوں کا بدلنا بھی سہہ لیتے ھیــــں .....!!!*💞💞

SaMeeR-HaSHmi
 

*جتنا زندگی جینے کا ھنر انسان غلطیوں سے سیکھتا ھے ... اتنا نصیحتیں اثر نہیـں کرتیں ........!!!*💞💞

SaMeeR-HaSHmi
 

αѕѕαℓαм.σ.αℓαιкυм נυммα мυвαяαк αℓℓ fяιєи∂ѕѕѕ 10_01_2020

SaMeeR-HaSHmi
 

اتنی پیاری باتیں ہیں اس کی
سردی کے موسم میں چائے جیسی..❤
❤💞🌹🔥

SaMeeR-HaSHmi
 

خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔
ⓢⓐⓜⓔⓔⓡ

SaMeeR-HaSHmi
 

"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓

SaMeeR-HaSHmi
 

پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا,
وہ مسکرا کے بولے پہلے تمہارے تھے کیا?
ⓢⓐⓜⓔⓔⓡ

SaMeeR-HaSHmi
 

وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا
میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں
SΛMΣΣЯ

SaMeeR-HaSHmi
 

خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں..!!😊
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔
ⓢⓐⓜⓔⓔⓡ

SaMeeR-HaSHmi
 

ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﭨﮭﯿﮏ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ_؟
ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻟﮩﺠﮧ ﺳﻨﺎ ﺗﮭﺎ ؟ﮐﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ__؟💔

SaMeeR-HaSHmi
 

محبت تو پہلی ھوتی ھـــے
۔
آخـــری تو تسلی ھوتی ھـــے
Are u agree

SaMeeR-HaSHmi
 

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے؛
اے دوست
درد تو تب ہوا….....جب پھول بھی زخم دینے لگے.....!!☐☐