Damadam.pk
SaNaa+M's posts | Damadam

SaNaa+M's posts:

SaNaa+M
 

"مرد آنکھیں نیچی نہیں کرنا چاہتا،عورت پردے کو جہالت سمجھتی ہے مگر تلاش دونوں کو احترام اور عزت کی ہے" 🥺🍂

SaNaa+M
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂

SaNaa+M
 

بانسری کی جگہ رانجھے نے باجا بجایا ہوتا😝
تو ہیر کا ابا بھی تنگ آ کے کہہ دیتا😂
لے جا ہیر😣
تے ساڈی جان چھڈ😣😂😂

SaNaa+M
 

جو برتن دھو سکتی ہے وہ 🤣
کسی کو بھی دھو سکتی ہے لہٰذا احتیاط کیجیے 😂

SaNaa+M
 

وہ میرے بعد ترس جائے گا محبت کو!
.اُسے یہ کہنا!!! اگر ہو سکے تو مر جائے

SaNaa+M
 

ساتھ چلنے کا شکریہ لیکن
ساتھ نبھانے کی بات ہوئی تھی

SaNaa+M
 

جو ادھورا رہ جائے ـ وہ کبھی مکمل نہیں ہوتا ـ خواہ وہ کہانی ہو ـ خواب ہو ـ
زندگی ہو یا انسان۔۔

Beautiful Nature image
S  : ((S+A)) - 
Beautiful Nature image
S  : کنارہ کر رہی ہوں سب سے اور زیر غور تم بھی ہو - 
SaNaa+M
 

اُلجھیں گے ابھی لفظ سے مَفہُوم کئی بار
سادہ ہے بہت تُو، نہ میں آسان بہت ہوں

SaNaa+M
 

اففففففف۔۔ کمبخت گرمی🥺

SaNaa+M
 

پریشانیوں کو ایسے ہی نظر انداز کرو 😇😇
جیسے
شادیوں پہ کھانا کھاتے ہوۓ لوگوں کو نظرانداز کرتے ہو.😄😄😄🧐

SaNaa+M
 

بابا جی کہتے ہیں کہ مجھے بھی جانو مل گئی ہے۔
بس کنفرم کر رہا ہوں لڑکی ہے ۔
یا لڑکا
😍😐🙄🙄😣😣😂😁😄

SaNaa+M
 

خود کلامی کی عادت ڈال لیجیئے یہ طے ہے کہ چھوڑ دیے جاؤ گے
🙃💔🙄

SaNaa+M
 

رنگین دنیا، کالے دل🖤🖤 سستے شوق، حرامی لوگ

SaNaa+M
 

اور پھر جن لڑکوں کو کوئی لڑکی منہ نہیں لگاتی وہ فوجی والی ڈی پی لگا لیتے ہیں 🌚🙄🙄😂😂

SaNaa+M
 

ﺗﺠﮭﮯ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮬﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﮬﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﯿﮟ ﻧﻢ 😢😔
ﺩﺭ ﻓﭩﮯ ﻣﻨﮧ ﺗﯿﺮﺍ ﺻﻨﻢ 😒😏✋😅🤣🤣

SaNaa+M
 

وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے 😏🥺
ہم اعتبار نہ کرتے تو اور کیا کرتے

SaNaa+M
 

eid mubark diaaaaaaa kmeeni💖💞😘 Eid mubark all dd frndz

SaNaa+M
 

میرا عشق ماہِ صیام سا
تیری یاد اذانِ مغرب سی
🙂❤🍂